گزشتہ سال سلامتی کونسل کی پابندیوں کی کمیٹی کے بند کمرا اجلاس میں طالبان نے اعتراف کیا تھا کہ 10 لاکھ میں سے کم از کم آدھے آلات اب غائب ہوچکے ہیں، بی بی سی کا ذرائع کے حوالے سے دعویٰ
شائع37 منٹ پہلے
اگر قرضوں سے جان چھڑانی ہے تو آمدن میں اضافہ کرنا ہوگا ورنہ آئی ایم ایف سے کبھی چھٹکارا نہیں ملےگا، ایف بی آر نے ماضی میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا موثر استعمال نہیں کیا، ایف بی آر میں خطاب
نائب وزیر اعظم نے یرمیک بائیف کو ایس سی او کے نئے سیکرٹری جنرل کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی اور پاکستان کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلایا
آئینی بینچ میں زیر سماعت فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل میں وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل مکمل، 28 اپریل کو اٹارنی جنرل دلائل دیں گے۔
دہشت گردی کےخلاف جہاد جاری رہے گا، انسانیت کے دشمنوں کو ایسی عبرتناک شکست دیں گے کہ وہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کریں گے، امن و امان پر اجلاس سے خطاب
اپ ڈیٹ4 گھنٹے پہلے
حماس اب عبوری معاہدوں پر راضی نہیں ہوگی، نیتن یاہو اور ان کی حکومت جزوی معاہدوں کو اپنے سیاسی ایجنڈے کی آڑ کے طور پر استعمال کرتے ہیں، سینئر رہنما خلیل الحیا
اپ ڈیٹ4 گھنٹے پہلے
ریٹیل میں ڈھائی نمبر آٹا 17 روپے کمی کے بعد 70 روپے فی کلو، فائن آٹا 10 روپے کمی کے بعد 82 روپے کلو اور چکی والا آٹا 10 روپے کمی کے بعد 90 روپے فی کلو ہوگیا۔
پی ایس ایل کی وجہ سے بھی ٹریفک بند کردی گئی، کھلاڑیوں کو سیکیورٹی دیں، پورا شہر بند نہ کریں، پورا شہر بند ہونے سے دنیا کو تاثر جاتا ہے کہ ملک غیرمحفوظ ہے، عدالت
بولی وڈ کی خوبصورت ترین اداکارہ نے خاندانی مخالفت کے باوجود 1960 میں کشور کمار سے شادی کی، 1969 میں والدین کے گھر میں انتقال کر گئیں۔
اپ ڈیٹ17 گھنٹے پہلے
ان حملوں کا مقصد حوثیوں کی طاقت کے معاشی منبع کو کم کرنا تھا جو اپنے ہم وطنوں کا استحصال کر رہے ہیں اور انہیں شدید تکلیف پہنچا رہے ہیں، امریکی سینٹرل کمانڈ
معاہدے کے تحت ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی عازمین کو رواں سال حج ادا کرنے کی اجازت دی گئی تھی،
تقریباً 90 ہزار عازمین حکومتی اسکیم کے تحت حج ادا کریں گے، وزارت مذہبی امور
نصرت فتح علی خان نے ’دلہے کا سہرا سہانا لگتا ہے‘ اپنے انتقال سے تین سال قبل ریکارڈ کروایا تھا، انہوں نے دیگر متعدد گانے بھی انتقال سے قبل ریکارڈ کروائے تھے۔