یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ان پاکستان کے زیر انتظام سمسٹر ایکسچینج پروگرام کے ذریعے پاکستانی طلبہ کو امریکی یونیورسٹی یا کالج میں ایک سمسٹر تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جاتا تھا۔
ویزا درخواست کے ساتھ کنفرم ریٹرن ٹکٹ اور بینک اسٹیٹمنٹ میں کم ازکم 5 ہزار امریکی ڈالر یا مساوی رقم کا ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے، ترجمان اماراتی سفارتخانہ
امریکی اقدام بلیک میلنگ ہے، اسے کبھی قبول نہیں کریں گے، امریکا اپنے راستے پر چلنے پر اصرار کرتا ہے تو چین اس کے خلاف آخری دم تک لڑے گا، چینی وزارت تجارت
میرے امریکی خریدار نے چمڑے کے سامان کی کھیپ روکنے کے لیے کہا جس میں بیگ، بیلٹ اور پرس شامل تھے، جن کی مالیت 3 لاکھ ڈالر ہے، ایم ڈی ایسنسور فٹ ویئر اینڈ لیدر پروڈکٹس
روسی جارحیت نے اوٹاوا معاہدے سے دستبردار ہونے پر مجبور کیا، پولینڈ، لتھوانیا، لیٹویا، ایسٹونیا اور فن لینڈ کا مؤقف، دنیا کو بارودی سرنگوں سے پاک کرنے کی دہائیوں سے ہونیوالی پیش رفت کو دھچکا۔
ٹرمپ نے سپریم کورٹ کا فیصلہ انصاف کیلئے عظیم قرار دیدیا، ابھی چلے جاؤ ورنہ ہم آپ کو گرفتار کر لیں گے، آپ کو قید کر دیں گے اور ملک بدر کر دیں گے، امریکی وزیر قومی سلامتی
1945 میں جنگ کے دوران جزیرے پر موجود جاپان کے 21 ہزار فوجی ہلاک ہوئے، جبکہ امریکا کو 6 ہزار 800 سے زیادہ ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑا اور 19 ہزار فوجی زخمی ہوئے تھے۔