ہمیں پورے ملک میں سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے لیکن کچھ مسائل ایسے ہیں جن کی وجہ سے پناہ گزینوں کی ایک ہی وقت میں آمد کے لیے تیاری کرنا مشکل ہوگا، امیر خان متقی
ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق دستاویزات کے دو نئے سیٹ جاری کیے گئے ہیں جو تقریبا 63 ہزار 400 صفحات پر مشتمل ہیں۔
بدر خان سوری کو سوشل میڈیا پر حماس کی حمایت اور یہود دشمنی پھیلانے کے الزامات پر حراست میں لے لیا گیا، ثبوت نہیں دیے گئے، انسانی حقوق، تارکین وطن کے کارکنوں کا احتجاج
7 اکتوبر 2023 کو شیر خوار سمیت 36 اسرائیلی بچوں کے قتل پر دنیا چیخ پڑی تھی، 2 روز قبل 130 فلسطینی بچوں کو سوتے میں قتل کیا گیا تو اب دنیا خاموش ہے، ایسا کیوں ہے؟
شہزادہ محمد بن سلمان کا بڑھتے اقتصادی تعاون پر اطمینان کا اظہار، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے مشترکہ وژن کو فروغ دینے کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
فلسطین کا سلامتی کونسل سے حملے رکوانے کا مطالبہ، نیتن یاہو کی جج کو ہٹانے کی کوشش پر اسرائیل میں مظاہرے، حوثیوں نے بھی اسرائیلی ہوائی اڈے پر میزائل حملہ کردیا۔
شدید موسم نے دنیا بھر میں تباہی مچائی، خشک سالی سے خوراک کی قلت، سیلاب اور جنگل کی آگ نے 8 لاکھ افراد کو نقل مکانی پر مجبور کیا، ورلڈمیٹرولوجیکل آرگنائزیشن
اگست 2024 کے بعد سے بھارت نے یومیہ ایک ہزار سے بھی کم میڈیکل ویزے جاری کیے، اس سے قبل یہ تعداد یومیہ 5 سے 7 ہزار تک تھی، بنگلہ دیشی شہری چین اور تھائی لینڈ جانے لگے ہیں۔
گڑیا کے گال پر ایک نشان کے بارے میں آن لائن کہا گیا کہ یہ چین کی ’نائن ڈیش لائن‘ سے ملتا جلتا ہے، جس پر حکومت نے معائنے کا حکم دیا، قومی سلامتی کا مسئلہ کہا گیا، رپورٹ