دورے کا انتظام اسرائیلی غیر سرکاری تنظیم شراکہ نے کیا تھا، جو صیہونی ریاست کے ایشیائی و مشرقی وسطی ممالک سے تعلقات بہتر بنانے کا کام کرتی ہے، اسرائیلی اخبار
روس اور امریکی صدر کے درمیان ٹیلی فون پر رابطے کے بعد قیدیوں کے تبادلے کا اعلان ہوا ، متحدہ عرب امارات نے روس اور یوکرین کے قیدیوں کے تبادلے میں ثالثی کردار ادا کیا۔
56 افراد کو لے کر ایک کشتی سوموار کو تیونس کی بندرگاہ سفیکس سے روانہ ہوئی تھی، اٹلی کے کوسٹ گارڈز اور پولیس نے 10 افراد کو ریسکیو کیا ہے، یو این ایچ سی آر
افغان سیٹزنز کارڈ رکھنے والوں کی تفصیل اکٹھا کی جائے گی، کرائے دار، مزدور اور کاروباری افغان باشندوں کی اسکریننگ کی جائے گی، یکم اپریل سے واپسی شروع ہوجائے گی، ذرائع
تل ابیب، نیویارک میں احتجاج، کانگریس رکن کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ، جنگ بندی پر مستعفی ہونیوالا بین گویر پھر اسرائیل کی قومی سلامتی کا وزیر مقرر
پولیس آپریشن کی اطلاع ملنے پر سیکڑوں مظاہرین بے دخلی کے خلاف احتجاج کیلئے جمع، 46 افراد کو گرفتار کیا گیا اور 9 افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں، پولیس حکام
وارن کمیشن نے فیصلہ کیا تھا کہ سابق میرین شارپ شوٹر لی ہاروی اوسوالڈ نے ہی قتل کیا تھا، تاہم کینیڈی کے قتل کے 2 دن بعد اوسوالڈ کو جیل منتقلی کے دوران قتل کردیا گیا تھا
ایسی کوئی فہرست وجود نہیں رکھتی، ترجمان محکمہ خارجہ نے افغانوں کیلئے ویزا پابندی کی اطلاعات کو مسترد کردیا، امریکا کیلئے زندگیاں داؤ پر لگانے والے افغانوں کو دوبارہ آباد کرنے کے عزم اعادہ