پاکستان کی سستی لیبر، آزادانہ سرمایہ کاری پالیسیوں کیساتھ، ہم متحرک شراکت داری کو فروغ دینے کے بے پناہ امکانات دیکھتے ہیں، جن سے دونوں فریقین کو فائدہ ہوگا، کورین وزیر تجارت
برطانوی وزیراعظم نے بچوں کے جنسی استحصال کیلئے ’ایشیائی گرومنگ گینگ‘ کی اصطلاح استعمال کی تھی، پریانکا چترویدی نے کہا کہ یہ ’پاکستانی گرومنگ گینگ‘ ہیں، ایلون مسک نے جواب دیا ’سچ‘
امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیلی وزیر اعظم اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندی عائد کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا۔