محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے حسینہ واجد اور دیگر 74 افراد کے پاسپورٹ جولائی کے قتل عام اور 22 افراد کے جبری گمشدگیوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی وجہ سے منسوخ کیے۔
بےگھر لوگوں اور مشکل حالات سے دوچار لوگوں کی زندگیاں بچانے کے لیے اضافی رقم درکار ہے، مارچ 2025 تک جاری ہنگامی منصوبے کے تحت فراہم کیا جائے، اقوام متحدہ
'10 سال پہلے کس نے سوچا تھا کہ دنیا کے سب سے بڑے سوشل نیٹ ورک کے مالک یوں جرمنی سمیت دیگر ممالک کی اندرونی تحریکوں کی حمایت کریں گے اور انتخابات میں دخل اندازی کریں گے'۔
باہمی تجارت کا حجم 80 کروڑ ڈالر ہے، دونوں ممالک توجہ دیں تو اس حجم کو باآسانی 2 سے 3 ارب ڈالر کی سطح تک لے جایا جاسکتا ہے، ڈپٹی ہائی کمشنر بنگلہ دیش محبوب العالم
کیا ہم واقعی امریکی ٹیکس دہندگان کا پیسہ طالبان کو بھیج رہے ہیں؟ واشنگٹن کو غیر ملکی امداد کم کرنے کی ضرورت ہے، ریپبلکن قانون ساز کے ٹرمپ کو خط پر ردعمل