کیمروں کی ریکارڈنگ صرف ریاستی سلامتی کی صدارت کی منظوری سے، عدالتی حکم کی بنیاد پر، یا کسی تحقیقاتی اتھارٹی کی درخواست پر منتقل یا شائع کی جاسکتی ہے، وزارت داخلہ
زلزلے کا مرکز تبت کے علاقے میں 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا، جھٹکے بھارت، بھوٹان اور بنگلہ دیش میں بھی محسوس کیے گئے، امریکی جیولوجیکل سروے اور چینی زلزلہ پیما مرکز کی رپورٹس