غزہ-اسرائیل اور روس-یوکرین جنگ کے تناظر میں دیکھا جائے تو بین الاقوامی آرڈر پہلے ہی غیر متعلقہ ہوچکا ہے اور ان جنگوں کو جس طرح استثنیٰ دیا گیا، اس نے جغرافیائی سیاسی افراتفری کو جنم دیا ہے۔
پیانگ یانگ سے داغے گئے میزائل نے سمندر میں اترنے سے قبل 1100 میٹر پرواز کی، اس طرح کا عمل جنوبی کوریا کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے، سیئول کے فوجی سربراہ کی مذمت
فلسطینی این جی او کی جانب سے برازیل میں چھٹیاں گزارنے والے سابق اسرائیلی فوجی کیخلاف غزہ میں جنگی جرائم کا الزام عائد کیے جانے کے بعد آدھی رات کو ملک سے فرار ہونا پڑگیا
امریکا میں بسنے والے مسلمانوں میں پاکستانی 14 فیصد کیساتھ سب سے بڑا نسلی گروہ ہیں، امریکی امیگریشن پالیسیوں میں تبدیلی سے نمایاں طور پر متاثر ہوں گے، پیو ریسرچ سینٹر