صدر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں اور حامیوں کی بڑی تعداد نے ’انسانی دیوار‘ بنالی، کئی حامی گھر کے باہر جمع ہوگئے، وارنٹ گرفتاری کی مدت میں توسیع کی جاسکتی ہے، سی آئی او
گزشتہ اتوار کو بشار الاسد کو ’شدید کھانسی کا دورہ پڑا اور دم گھٹنا' شروع ہوگیا تھا، اپارٹمنٹ میں علاج کیا گیا، پیر کو طبیعت بہتر ہوگئی، ٹیسٹ میں زہر دینے کی تصدیق
جنوبی لندن کی بیلمارش جیل میں یکم جنوری کو 2 قیدیوں نے عرفان شریف پر حملہ کیا اور ٹن کے ڈبے کے ڈھکن سے اس کے گلے پر وار کیے، جان لیوا زخم نہیں آئے، برطانوی میڈیا