میری ہدایت پر امریکا روس کے ساتھ جنگ میں یوکرین کی پوزیشن کو مستحکم کرنے کے لیے انتھک کام کرتا رہے گا، موسم سرما میں یو کرین کے ہاتھ مضبوط ہوں گے، جو بائیڈن
چین کے بے روزگاری انشورنس سسٹم نے جنوری سے نومبر تک 160 ارب یوآن یعنی 21 ارب 93 کروڑ ڈالر کے مساوی رقم ادا کی، جو سال بہ سال 25.5 فیصد زیادہ ہے، سرکاری اعداد و شمار
ڈیڑھ ارب پاؤنڈ حاصل ہونگے، سرکاری اسکولوں میں معیار تعلیم بہتر بنانے پر پیسہ خرچ کیا جائے گا، اعلیٰ معیار صرف مخصوص طبقے کیلئے نہیں ہوسکتے، برطانوی وزیر خزانہ
موجودہ عمارتوں میں بھی ایسی کھڑکیاں بلاک کی جائیں جن سے پڑوسی کا صحن، باورچی خانہ اور کنواں دکھائی دیتا ہے، یہ مقامات خواتین استعمال کرتی ہیں، حکمنامہ جاری
امریکا میں 9 جنوری کو قومی سوگ کا اعلان، جمی کارٹر نے اسرائیل اور مصر میں امن معاہدہ کروایا، ایران میں امریکی یرغمالیوں اور معاشی کساد بازاری کے بحرانوں کا سامنا کیا۔
اے سی ٹھیک ہونے سے قبل شہید رہنما نے اپنا کمرہ تبدیل کیا تھا، آپریشن کے لیے ایران، روس اور ترکیہ زیر غور تھے، سابق حماس سربراہ کی شہادت سے متعلق خفیہ رپورٹ کے مندرجات