صدر جو بائیڈن کے دستخط کردہ قانون کے تحت 19 جنوری تک چینی کمپنی 'بائٹ ڈانس' کو خود کو ٹک ٹاک سے الگ کرنا ضروری ہے بصورتِ دیگر اس ایپ کو پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ولادیمیر پیوٹن نے روسی فضا میں ہونے والے اس افسوسناک واقعے پر معذرت کی ہے، ایک بار پھر حادثے میں چل بسنے والے افراد کے اہل خانہ سے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہیں، کریملین
روس۔ یوکرین جنگ شروع ہونے سے اب تک شمالی کوریا کے تقریباً 3 ہزار فوجی ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں، یہ فوجی مغربی کرسک سرحدی علاقے میں لڑائی کر رہے ہیں، ولادیمیر زیلنسکی
اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام اولف شولز نئی حکومت کی تشکیل تک نگران حکومت کی سربراہی کریں گے، بیرونی اثر و رسوخ جمہوریت کیلئے خطرہ ہے، جرمن صدر کی تقریر
کشتی میں سوار صرف 11 افراد زندہ بچ سکے ہیں، زیادہ تر نوجوان گھروں پر بتائے بغیر یورپ کیلئے نکل گئے تھے، کرائسز یونٹ قائم کردیا گیا ہے، وزارت خارجہ مالی