یوکرین کے عوام امن اور سلامتی کے ساتھ رہنے کے حقدار ہیں، امریکا اور بین الاقوامی برادری کو ’روس کی جارحیت پر فتح حاصل کرنے تک‘ یوکرین کے ساتھ کھڑا رہنا چاہیے، جو بائیڈن
یہ قدم 13 سالہ تنازع کے دوران بشار حکومت کی فوجی حمایت سے شامی عوام اور انفرا اسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصان کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرانے کی وجہ اٹھایا گیا ہے، حکومتی ذرائع
فورسز پر تازہ حملہ اس وقت کیا گیا، جب وہ دارالحکومت دمشق کے قریب صیدنایا جیل میں سابق افسر کے کردار کے سلسلے میں اسے گرفتار کرنے کی کوشش کر رہے تھے، حکام
ڈرائیور کی لاش پٹڑیوں کے قریب سے ملی، ٹرین کے آٹومیٹک سسٹم نے فعال ہوکر ٹرین روک دی، متعدد ٹرینیں تاخیر کا شکار، ہزاروں مسافر متاثر ہوئے، ایس این سی ایف
پاکستانی ناظم الامور کی کابل میں افغان وزارت خارجہ طلبی، احتجاجی مراسلہ بھی دیا گیا، افغانستان کی علاقائی خودمختاری امارت اسلامیہ کیلئے سرخ لکیر ہے، افغان وزارت خارجہ