یہ ناسا کے جرات مندانہ مشن کی ایک مثال ہے، کائنات کے دیرینہ سوالات کا جواب دینے کے لیے ایسا کچھ کیا گیا ہے جو اس سے پہلے کسی اور نے نہیں کیا تھا، امریکی سائنسدان
پاکستان کے لڑاکا طیاروں نے پکتیکا میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 4 مبینہ کیمپوں پر بمباری کی، جس میں کئی مشتبہ دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے، سیکیورٹی حکام