سب سے زیادہ گنجان آباد، پارٹی کے مضبوط گڑھ اونٹاریو سے تعلق رکھنے والے 50 سے زیادہ لبرلز اراکین پارلیمنٹ نے اتفاق کیا کہ جسٹن ٹروڈو کو مستعفی ہوجانا چاہیے۔
26 سالہ ملزم لویگی مینگیون کی ریاست نیویارک کی عدالت میں یہ دوسری پیشی تھی، انہیں رواں ماہ کے اوائل میں پینسلوینیا کے ایک ریسٹورنٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔
اس کینال کو صرف پاناما نے سنبھالنا تھا، چین یا کسی اور کو نہیں، ہم اسے کبھی غلط ہاتھوں میں نہیں جانے دیں گے، نومنتخب امریکی صدر کا ’ٹروتھ‘ سوشل پلیٹ فارم پر پیغام
حالیہ امریکی دعووں کے پیچھے کیا وجوہات ہیں اور اتنے قلیل مدتی وقت میں امریکا نے پاکستان کے میزائل سسٹم پر تیسری اور چوتھی دور کی پابندیاں کیوں لگائی ہیں؟
برادر افغان عوام کو تمام خدمات فراہم کرنے کی حکومت سعودی عرب کی خواہش کی بنیاد پر، 22 دسمبر سے کابل میں سلطنت کے مشن کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سعودی سفارتخانہ
آئی سی سی پی آر کے آرٹیکل 14 کے مطابق ہر شخص کو آزاد، غیر جانبدار اور مجاز عدالت میں منصفانہ اور عوامی ٹرائل کا حق حاصل ہے اور اسے مناسب اور موثر قانونی نمائندگی دی جانی چاہیے، ترجمان