دنیا برطانیہ میں طوفان کے باعث ہزاروں گھر بجلی سے محروم طوفان کے نتیجے میں ٹرینوں کی آمدورفت کو معطل جبکہ متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
دنیا پارٹی اراکین کا ووٹنگ کا بائیکاٹ، جنوبی کوریا کے صدر مواخذے کی تحریک سے بچ نکلے ووٹنگ کا عمل شروع نہ ہونا بدقسمتی ہے، قومی اسمبلی میں ہونے والے فیصلے کو پوری قوم اور دنیا دیکھ رہی ہے، اسپیکر
دنیا شام: باغیوں کی برق رفتار پیش قدمی، فورسز صدر بشارالاسد کا اقتدار بچانے کیلئے کوشاں دارالحکومت کے اندر پیش قدمی کرنے کے پیش نظر حمص شہر سے ہزاروں افراد کی نقل مکانی، خبر رساں ایجنسی
دنیا تعلقات میں کشیدگی، اعلیٰ بھارتی سفارتکار بنگلہ دیش کا دورہ کریں گے وکرم مصری دورے میں اپنے ہم منصب اور دیگر افراد سے ملاقاتیں کریں گے، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ
دنیا شام: ایک ہفتے میں 2 لاکھ 80 ہزار افراد بے گھر، باغیوں کا مزید علاقوں پر قبضہ موجودہ صورت حال جاری رہی تو بے گھر افراد کی تعداد 15 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے، ورلڈ فوڈ پروگرام کا انتباہ
دنیا امریکی محکمہ خارجہ، بھارت کو نشانہ بنا رہا ہے، بی جے پی ڈیپ اسٹیٹ کا واضح مقصد ہے کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنا کر بھارت کو غیر مستحکم کرے، بھارتی حکمران جماعت
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی