دنیا آئی سی سی پراسیکیوٹر کریم خان کو ’جنسی بدسلوکی‘ سے متعلق تحقیقات کے دوران کام کی اجازت ان کے دفتر کو حملوں، دھمکیوں کے بڑے سلسلے کا نشانہ بنایا گیا جبکہ عالمی فوجداری عدالت میں جنگی جرائم کے حوالے سے کئی اعلی کی سطح تحقیقات جاری ہیں، کریم خان کا الزامات سامنے آنے کے بعد رد عمل
پاکستان ’بدلتی صورتحال‘ کے پیش نظر پاکستانی شہری شام کے سفر سے گریز کریں، دفتر خارجہ کی ایڈوائزری شام میں پہلے سے موجود پاکستانی شہری 'انتہائی محتاط اور دمشق میں پاکستانی سفارت خانے سے رابطے میں رہیں، دفتر خارجہ
دنیا ماحولیاتی تبدیلیاں: قدرتی آفات سے 2024 میں عالمی سطح پر 310 ارب ڈالر کا نقصان عالمی درجہ حرارت بڑھ رہا ہے، 2024 اب تک کا گرم ترین سال ہوگا، صرف یورپ میں سیلاب سے 10 ارب ڈالر کا خسارہ ہوا، سوئس فرم کی رپورٹ
دنیا افغانستان: فحش پروگرامز کی ڈبنگ کیلئے دفتر استعمال کرنے پر ٹی وی چینل بند افغان وزارت اخلاقیات نے 6 ملازمین کو بھی حراست میں لے لیا، کچھ لوگ ایسے اقدامات کر رہے تھے، جو اسلامی اور افغان اقدار کے منافی ہیں، اعلامیہ
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی