دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ڈنمارک کے مابین سیاسی، تجارتی، سرمایہ کاری، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور موسمیاتی تبدیلی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔
بھارتی ٹیم کو ضرور پاکستان آنا چاہیے تھا اور معاملات کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے، ماضی میں بھارت کے ساتھ معاملات بگڑے ہیں تو یہ سنوارے جاسکتے ہیں، صدر مسلم لیگ (ن)
ترقی پذیرممالک کو 2030 تک 6 ہزار 800 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، موسمیاتی سرمائے میں قرضوں کو ایک نیا قابل قبول معمول نہیں بننا چاہیے، وزیر اعظم شہباز شریف کا باکو میں خطاب
اپنی وکٹری اسپیچ میں ٹرمپ نے جس طرح فوسل فیول کی اہمیت پر تبصرہ کیا، اس سے رواں ہفتے باکو میں کوپ 29 کے لیے جمع ہونے والے موسمیاتی کارکنان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہوگی۔