پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ہر قسم کا تعاون کریں گے، روسی صدر کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت توقع ہے دہشتگردی کے ذمہ داروں کو سزا ملے گی، زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں، ولادیمیر پیوٹن
دنیا ’ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ‘، امریکا مبینہ ایرانی سازش کی تفصیلات سامنے لے آیا 51 سالہ افغان شہری فرہاد شکیری کو ایرانی پاسداران انقلاب کی طرف سے ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، محکمہ انصاف
دنیا کینیڈا کا ٹک ٹاک کو ملک سے دفاتر بند کرنے کا حکم کینیڈین حکومت کی جانب سے دفاتر بند کرنے کے احکامات جاری کیے جانے کے بعد ٹک ٹاک نے حکومتی فیصلے کے خلاف عدالتوں سے رجوع کرنے کا اعلان بھی کردیا۔
پاکستان امریکی سفارت خانے اور ترکیہ کی کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی مذمت متاثرہ افراد خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، امریکا دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا، سفارتخانہ
دنیا افغان خواتین پر ایک دوسرے سے بات کرنے پر پابندی نہیں لگائی، وزارت اخلاقیات خواتین کو معاشرے میں ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کی ضرورت ہوتی ہے، پابندی کی خبریں بے بنیاد اور غیر معقول ہیں، ترجمان
کھیل مالدیپ: پاکستان کے بلال احمد نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا بلال احمد کو پرائیویٹ اسپانسر شپ سے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے بھیجا، سیکریٹری پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن
دنیا شمالی کوریا نے جی پی ایس سگنل جام کردیے، ہوائی اور بحری جہازوں کو مشکلات شمالی کوریا نے کل اور آج ہیجو اور کیسونگ میں جی پی ایس جیمنگ کی اشتعال انگیزی کی جس کی وجہ سے جہازوں کو رکاوٹوں کا سامنا ہے، جوائنٹ چیفس آف اسٹاف
دنیا قطر میں اب حماس کی موجودگی قبول نہیں ہے، امریکا کا قطر کو انتباہ امریکا کے پارٹنرز میں سے کسی کے بھی دارالحکومت میں حماس اور ان کے حامیوں کا خیرمقدم نہیں کیا جانا چاہیے، سینئر امریکی عہدیدار
نقطہ نظر ’ٹرمپ اور ان کے حامیوں کا ہدف اب کیپٹل ہل کو ڈھانا ہوگا‘ ’کیا واقعی امریکا نے اس لیے ایک آمر کو اپنا حکمران منتخب کرلیا ہے کیونکہ اسٹور میں ناشتے میں کھائے جانے والے سیریئل کی قیمت 7.99 ڈالر ہوگئی ہے؟‘
دنیا اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ میں موسمیاتی فنانسنگ میں فوری اضافے کا مطالبہ رپورٹ میں اقوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ 11 نومبر کو باکو میں شروع ہونے والے کوپ 19 میں موسمیاتی فنانسنگ کے لیے اپنے عزم کا عہد کریں۔
دنیا غزہ جنگ میں شہید ہونے والوں میں 70 فیصد خواتین اور بچے ہیں، اقوام متحدہ غزہ جنگ میں سب سے کم عمر شہادت ایک دن کے بچے کی ہوئی اور سب سے زائد عمر کی شہادت 97 سالہ خاتون کی ہوئی، رپورٹ
پاکستان برطانیہ: سارہ شریف قتل کیس، بیوی نے اعتراف جرم کرنے کا کہا ہے، مقتولہ کے والد کا جیوری کو بیان تینوں ملزمان نے سارہ شریف کی قتل کے اگلے ہی دن لندن کے جنوب مغرب میں ووکنگ میں گھر چھوڑا اور پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے تھے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی