دنیا امریکا: ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی سازش کا الزام، ایرانی شہری پر فرد جرم عائد ملزم بچپن میں امریکا آیا تھا جبکہ اسے 2008 کے قریب ڈکیتی کے جرم میں سزا کے بعد ملک بدر کر دیا گیا تھا، امریکی محکمہ انصاف
پاکستان نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ مسترد کردیا دنیا کی کوئی طاقت مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 بحال نہیں کرا سکتی، بھارتی وزیراعظم کا ریلی سے خطاب
دنیا نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ نے انتخابی مہم کی منیجر سوزی وائلز کو چیف آف اسٹاف مقرر کردیا 20 جنوری 2025 کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے سے قبل نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگلے 11 ہفتوں تک اپنی حکومت کے اہم عہدوں کے لیے نامزدگیاں کریں گے۔
کھیل صہیونی بلوائیوں کا ایمسٹرڈیم میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ، فلسطینی پرچم نذرآتش اسرائیلیوں کے اسٹیڈیم کے باہر فلسطین کے حامیوں پر حملے،عرب ٹیکسی ڈرائیور پر تشدد، 65 افراد گرفتار ،اسرائیل کا اپنے شہریوں پر حملے کا واویلا، انخلا کیلیے خصوصی طیارہ بھیجنے کا اعلان
دنیا حزب اللہ کا اسرائیلی بحری فوجی مرکز پر 24 گھنٹوں میں دوسرا حملہ دشمن اسرائیل کے حملوں کے جواب میں حیفا کے شمال مغرب میں سٹیلا میریس بحری فوجی مرکز کو میزائلوں کے ایک سلسلے سے نشانہ بنایا، گروپ
دنیا امریکی فوجی جج نے نائن الیون حملوں کے ماسٹر مائنڈ کے ساتھ ’ڈیل‘ بحال کردی تصدیق کر سکتا ہوں کہ فوجی جج نے فیصلہ دیا ہے کہ تینوں ملزمان کے معاہدے درست اور قابل عمل ہیں، امریکی عہدیدار
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی