24 لاکھ مرتبہ دیکھی گئی ویڈیو ٹرمپ کے 2017 کے این بی سی نیوز کو دیے گئے انٹرویو سے تعلق رکھتی ہے جس میں انہوں نے ایف بی آئی کے سربراہ کی برطرفی کا دفاع کیا تھا، آئی ویریفائی
مضبوط، طاقتور فوج چاہتے ہیں، آئیڈیل ہے ہمیں اسے استعمال کرنے کی ضرورت نہ پڑے، سوائے داعش کو شکست دینے کے میرے سابقہ دور میں ہماری کوئی جنگ نہیں تھی، ٹرمپ کا حامیوں سے خطاب
اسرائیل کاٹز وزیر دفاع مقرر، جدون سار وزیر خارجہ نامزد، وزیر دفاع کی برطرفی پر تل ابیب اور دیگر شہروں میں مظاہرے، اپویشن لیڈر نے جنگ کے دوران وزیر دفاع کی برطرفی کو پاگل پن قرار دیدیا
ری پبلکن پارٹی کو 51 سیٹوں کیساتھ سینیٹ میں اکثریت حاصل، ایوان نمائندگان میں بھی ری پبلکن کی 191 نشستوں کے ساتھ برتری، ڈیموکریٹس 169 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
ایف بی آئی نے ایکس پر پوسٹ کی گئی دھاندلی کی مزید 2 ویڈیوز کو جعلی قرار دے دیا، انتخابات میں دھاندلی کی مزید جھوٹی خبریں پھیلائی جاسکتی ہیں، امریکی حکام