کینیڈین ہائی کمشن کے نمائندے کو طلب کرکے ایک سفارتی مراسلہ دیا ہے، کینیڈین حکام جان بوچھ کر بھارت کو بدنام کرنے کے لیے بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں، وزارت خارجہ
گلوکارہ کی وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکارہ ترانہ ترانہ پڑھتے پڑھتے گالی دیتی ہیں، جس پر وہ ترانہ پڑھنے کے دوران ہی معافی بھی مانگتی ہیں۔