دنیا اسپین میں سیلاب نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 155 ہوگئی ویلنسیا شہر کے مضافاتی علاقے لا تورے کے گیراج سے ملنے والے 8 لاشوں میں ایک مقامی پولیس اہلکار بھی شامل ہے، اسی علاقے میں ایک 45 سالہ خاتون بھی مردہ پائی گئی ہیں، میئر
دنیا امریکا میں صدارتی انتخاب کی مہم آخری ہفتے میں داخل ڈیموکریٹس نے ٹرمپ کے حامیوں کو ’کچرا‘ قرار دینے پر صدر جوبائیڈن کے بیان سے دوری اختیار کرلی۔
دنیا تائیوان میں طاقتور سمندری طوفان ’کونگ رے‘ کے باعث نظام زندگی درہم برہم، ایک شخص ہلاک مشرقی تائیوان کے کچھ حصوں میں 1000 ملی میٹر بارش ریکارڈ، طوفان کے خطرے کے پیش نظر 10 ہزار افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی، سیکڑوں پروازیں منسوخ۔
سائنس و ٹیکنالوجی وکی پیڈیا کو بھارت میں قانونی جنگ کا سامنا وکی پیڈیا کے خلاف بھارتی خبر رساں ادارے ایشین نیوز انٹرنیشنل نے بدنام کرنے پر 2 کروڑ ہتک عزت کا دعویٰ کردیا۔
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات وزیر اعظم شہباز شریف نے قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی سے ملاقات کی، پاکستان کی اقتصادی ترقی میں قطر کے تعاون کو سراہا۔
دنیا فرانس سے برطانیہ پہنچنے کی کوشش میں 4 تارکین وطن ہلاک رواں برس 57 تارکین وطن برطانیہ پہنچنے کیلئے چینل عبور کرنے کی کوشش میں ہلاک ہوئے۔
دنیا عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی پاکستانی عدالتوں کا معاملہ ہے، امریکا بانی پی ٹی آئی کو وزارت عظمیٰ سے برطرفی میں امریکا نے کوئی کردار ادا نہیں کیا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
صحت سیکڑوں کاسمیٹک مصنوعات میں خطرناک اور ممنوعہ کیمیکل کی موجودگی کا انکشاف 285 مصنوعات میں ایسے مادے شامل ہیں جن کے صحت پر مضر اثرات کی وجہ سے پابندی عائد ہے، یورپی کیمیکل ایجنسی
صحت گزشتہ سال دنیا بھر میں تپ دق کے 82 لاکھ نئے کیسز کی تشخیص المی سطح پر ٹی بی کے نصف سے زیادہ مریض پاکستان سمیت پانچ ممالک بھارت، انڈونیشیا، چین اور فلپائن سے ہیں، عالمی ادارہ صحت
Zahid Hussain 26ویں کے بعد 27ویں ترمیم؟ ’نئے چیف جسٹس کو آئین کے دفاع کی ایک طویل جنگ لڑنی ہے ’ زاہد حسین
Abbas Nasir ایران-اسرائیل کشیدگی: کیا واقعی اسرائیل کے حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں تھا؟ عباس ناصر