سپاہی جذبہ خیرسگالی کے طور پر مٹھائی کا تبادلہ کریں گے اور سرحد پر موجود کمانڈروں کی طرف سے طریقہ کار کو حتمی شکل دینے کے بعد جلد ہی گشت شروع کر دیں گے، بھارتی اہلکار
5 یادداشتوں پر عملدرآمد شروع ہوچکا، سعودی سرمایہ کار نے میڈیکل کمپلیکس کیلئے زمین حاصل کر لی،سعودی وزیر سرمایہ کاری کی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ پریس کانفرنس