جاسوسی کے الزام میں بیک ون سون کو روسی حکام نے ولادیوستوک میں گرفتار کیا تھا جس کے بعد انہیں مزید تفتیش کے لیے ماسکو بھیج دیا گیا تھا، روسی خبر رساں ایجنسی
اسرائیلی فوج نے الفلوجہ، مشرقی خان یونس، سبرا اور نصیرات کیمپ پر فضائی حملے کیے، اسرائیلی فوج شمالی غزہ کو غزہ کی پٹی سے مکمل طور پر الگ کر رہی ہے، اقوام متحدہ
بھارتی وزیرخاجہ اجلاس کے دوران پاکستان سے بات چیت کے امکان کو مسترد کرچکے ہیں لیکن جو چیز کبھی بھی ایجنڈے کا حصہ ہی نہیں، اس پر تبصرے کیوں کیے جارہے ہیں؟