جبالیہ کیمپ میں اسرائیلی میزائل حملے میں الاقصیٰ ٹی وی کا کیمرا مین شہید، رپورٹر زخمی ہوگیا، اسرائیلی اسنائپر نے الجزیرہ کے فوٹوگرافر کو گردن میں گولی ماردی، حالت تشویشناک
ہم نے جس جگہ کو چاہا اسے نشانہ بنایا اور ہم جس جگہ کو چاہیں نشانہ بنا سکتے ہیں، ایک بار حملہ کریں گے تو ہم دس بار جوابی کارروائی کریں گے، جنرل مرتضیٰ میران
کلائیو اسٹیفورڈ اسمتھ نے 56ہزار 600 الفاظ پر مشتمل رحم کی اپیل دائر کی، جس کا مقصد ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس سے متعلق پیچیدگیوں اور ناانصافیوں کو اجاگر کرنا ہے۔
اس بڑے طوفان کے آنے سے قبل ملٹن پہلے ہی کم از کم 19 چھوٹے طوفانوں کو جنم دے چکا ہے جس سے متعدد کاؤنٹیوں میں نقصان ہوا اور 125 گھر تباہ ہو گئے، گورنر فلوریڈا