سائنس و ٹیکنالوجی امریکا میں آن لائن سرچنگ میں گوگل کی غیرقانونی اجارہ داری کے خاتمے پر کام شروع امریکیوں کیلیے معلومات کے حصول کے طریقے کو نئی شکل دینے اور گوگل کے حریفوں کیلیے پھلنے پھولنے کی گنجائش پیدا کرنے کیلیے تجاویز پر کام جاری
دنیا دوران پرواز ترکش ایئرلائن کے پائلٹ کا انتقال، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ 2007 سے ترکش ایئر لائنز کے لیے کام کرنے والے 59 سالہ پائلٹ نے مارچ میں طبی معائنہ کرایا تھا جس میں صحت کے مسائل کا کوئی اشارہ نہیں ملا تھا۔
دنیا تجارتی پابندیوں پر امریکا کے ساتھ ’شدید تشویش‘ کا اظہار کیا ہے، چین بیجنگ نے چین کے وزیر تجارت وانگ وینتاؤ اور امریکی سیکریٹری تجارت جینا رائمنڈو کے درمیان ہونے والی اس گفتگو کو واضح، گہری اور عملی قرار دیا ہے۔
دنیا اسرائیل میں چاقو کے حملوں میں 6 افراد زخمی، 2 کی حالت تشویشناک پولیس نے فوری طور پر حملے سے متعلق دیگر تفصیلات تو فراہم نہیں کیں لیکن مشتبہ حملہ آور کو پکڑے جانے کی ایک مختصر ویڈیو جاری کی۔
نقطہ نظر خوف، نقل مکانی اور بیماری، 19 سالہ فلسطینی لڑکی نے ایک سال میں کیا دیکھا؟ 'مجھے اس دن ایسا لگا کہ جیسے قیامت آ چکی ہے'، 19 سالہ دیما النجار 7 اکتوبر 2023ء کے واقعات اور اس کے بعد ایک سال میں پیش آنے والے مصائب کی روداد سناتی ہیں۔
دنیا امریکا کی کراچی ایئرپورٹ کے قریب دہشتگردی کی مذمت دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہم آزادی اظہار، پُرامن احتجاج کی حمایت کرتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین