دنیا برطانوی انٹیلیجنس سربراہ نے دہشت گردی میں ملوث بچوں کی تعداد میں اضافہ ظاہر کردیا پروپیگنڈا کے ذریعے پھیلنے والی انتہائی دائیں بازو کی انتہاپسندی خاص طور پر نوجوانوں کو متاثر کر رہی ہے، کین میک کیلم
دنیا اسامہ بن لادن کا بیٹا فرانس سے ڈی پورٹ، دوبارہ داخلے پر پابندی عائد عمر بن لادن فرانس کے علاقے نارمینڈی میں مقیم تھے، ان پر سوشل میڈیا پوسٹس کی وجہ سے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
دنیا بنگلہ دیش: عبوری حکومت کے سربراہ کا اصلاحات سے قبل الیکشن نہ کرانے کا اعلان ہم میں سے کوئی بھی طویل عرصے تک حکومت میں نہیں رہنا چاہتا، اصلاحات سے قبل الیکشن کرانا غلط فیصلہ ہوگا، محمد یونس
دنیا فلوریڈا کو 2 ہفتے میں دوسرے تباہ کن سمندری طوفان کا سامنا کیٹیگری 4 کا سمندری طوفان ’ملٹن’ بدھ کو خلیج تمپا میٹروپولیٹن کے نواحی علاقوں سے ٹکرائے گا، 10 لاکھ سے زائد آبادی کو انخلا کے احکامات جاری
دنیا ہریانہ میں اسمبلی انتخابات، بی جے پی کی تیسری بار حکومت بنانے کی تیاری ایگزٹ پولز نے ہریانہ میں اہم اپوزیشن کانگریس پارٹی کی جیت کی پیش گوئی کی تھی اور اس خطے میں کانگریس اور اس کی علاقائی اتحادی این سی کو برتری حاصل تھی۔
دنیا حزب اللہ نے اسرائیل کے تیسرے بڑے شہر ’حیفہ‘ پر درجنوں راکٹ داغ دیے، 12 افراد زخمی حزب اللہ نے اسرائیل کے ملٹری انٹیلی جنس یونٹ کو نشانہ بنایا، اسرائیلی فوج نے بعض میزائل اسرائیل میں ہی گرنے کا اعتراف کرلیا۔
دنیا اسرائیل حزب اللہ کشیدگی: چین کا لبنان کو ہنگامی طبی سامان فراہم کرنے کا اعلان اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان لڑائی میں شدت آنے کے بعد فضائی حملوں میں بڑی تعداد میں اموات ہوئی ہیں، چائنا انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین