دنیا اسرائیل میں بس اسٹیشن پر فائرنگ، خاتون ہلاک، 10 افراد زخمی اسرائیلی سیکیورٹی فورسز گزشتہ سال اسرائیل پر حماس کے حملے کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر فلسطینی حامیوں کی جانب سے ممکنہ حملوں کے پیش نظر ہائی الرٹ ہیں۔
دنیا اسرائیل پر حملہ کرنے پر ایرانی کمانڈر کو سپریم لیڈر نے اعلیٰ فوجی اعزاز سے نواز دیا آیت اللہ علی خامنہ ای نے گذشتہ ہفتے اسرائیل پر میزائل حملے کرنے پر اسلامی انقلابی گارڈ کور کے ایرو اسپیس ڈویژن کے کمانڈر کو اعلیٰ فوجی اعزاز سے نوازا۔
دنیا عام انتخابات کے بعد بھارتیا جنتا پارٹی کو ریاستی الیکشن میں بھی بڑا دھچکا وزیر اعظم نریندر مودی کی جماعت مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت دو ریاستوں میں ہونے والے الیکشن میں ہارتی نظر آ رہی ہے۔
دنیا غزہ: اسرائیلی فورسز کی اسکول اور مسجد پر بمباری، 24 فلسطینی شہید، 93 زخمی حماس نے دیر البلاع میں ابن رشد اسکول اور شہدائے القصیٰ مسجد میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کررکھے تھے، اسرائیلی فورسز کا الزام
دنیا وبائی امراض سے نمٹنے کے لیے عالمی ادارہ صحت، ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کا اشتراک یہ اشتراک رکن ممالک کو مالی اور تکنیکی مدد کے ذریعے صحت عامہ کے خطرات کو روکنے، ان کی تشخیص اور ان پر بروقت کارروائی میں مدد فراہم کرے گا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین