دنیا روس کی اعلیٰ قیادت کا افغان طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ اس فیصلے کو حقیقت بنانے کے لیے مختلف قانونی طریقہ کار کے ساتھ عمل کرنے کی ضرورت ہے، روسی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان
دنیا امریکا اور برطانیہ کے یمن کے دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف حصوں میں فضائی حملے امریکا اور برطانیہ کے حملوں کے بعد مختلف شہروں سے دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں البتہ رپورٹ میں ابھی تک کسی قسم کے جانی نقصان کا ذکر نہیں کیا گیا۔
دنیا نیتن یاہو نے میرے باتھ روم میں جاسوسی کا آلہ نصب کیا تھا، بورس جانسن کا دعویٰ 2017 میں اسرائیلی وزیراعظم نے میرے دفتر میں مجھ سے ملاقات کی تھی جس کے بعد سیکیورٹی ٹیم کو باتھ روم سے جاسوسی کا آلہ ملا تھا، سابق برطانوی وزیر اعظم
دنیا بھارتی حکومت کی سپریم کورٹ سے ازدواجی ریپ کی سزا سخت نہ کرنے کی درخواست بھارت کے پینل کوڈ کے مطابق ازدواجی ریپ کے مرتکب افراد کو کم از کم 10 سال قید کی سزا دی جا سکتی ہے۔
دنیا آج کا یوکرین کل کا مشرقی ایشیا بن سکتا ہے، جاپانی وزیر اعظم کی تنبیہ بین الاقوامی برادری مشرق وسطیٰ کی صورتحال کی طرح تیزی سے منقسم اور محاذ آرائی کا شکار ہوتی جا رہی ہے، شیگیرو اشیبا
پاکستان بھارت کا جے شنکر کو ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان بھیجنے کا اعلان شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاسی 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔
دنیا جنوبی کوریا، امریکا نے حملہ کیا تو جوہری ہتھیار استعمال کریں گے، کم جونگ اُن کی دھمکی یہ سیئول اور واشنگٹن ہیں جو علاقائی سلامتی اور امن کو تباہ کر رہے ہیں، سربراہ شمالی کوریا
دنیا ملت اسلامیہ کی حفاظت کیلئے دفاعی لکیر بنانا ہوگی، آیت اللہ خامنہ ای امت مسلمہ کا دشمن مشترکہ ہے، سب کو متحد ہونا ہوگا، ایران کے سپریم لیڈر کا پانچ سال بعد نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب
دنیا اسرائیل کا بیروت پر فضائی حملہ، حزب اللہ کے متوقع سربراہ کو شہید کرنے کا دعویٰ بمباری اتنی شدید تھی کہ کار الارم بج گئے اور بیروت اور اس کے مضافات میں عمارتیں لرز اٹھیں، ذرائع
دنیا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ برینٹ خام تیل 3.59 ڈالر یا 4.86 فیصد اضافے کے ساتھ 77.49 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔
دنیا حزب اللہ کا لبنان میں 17 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ 10 گھنٹے تک جاری رہنے والی جھڑپوں کے بعد عدیسہ اور کفر کلی کے جنوب مشرقی دیہات کی طرف اسرائیلی پیش قدمی کو روکنے میں کامیاب ہو گئے، حزب اللہ
دنیا ایرانی تیل کی تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملوں پر بات جاری ہے، بائیڈن ہمیں توقع نہیں ہے کہ کم از کم جمعرات تک اسرائیل، ایران کی جانب سے کیے گئے میزائل حملوں پر کسی قسم کی جوابی کارروائی کرے گا، امریکی صدر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین