دنیا بھارت: گائے کا گوشت پکانے کی شکایت پر 7 انجینئرنگ طلبہ کو ہاسٹل سے نکال دیا گیا طلبہ کے خلاف ہاسٹل کے ڈین کو شکایت کی گئی تھی کہ انہوں نے مبینہ طور پر بدھ کی رات ہاسٹل میں گائے کا گوشت پکایا تھا۔
دنیا ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے مشتبہ حملہ آور کی شناخت ہوگئی، امریکی میڈیا کا دعویٰ 58 سالہ مشتبہ شخص کی شناخت ریان ویسلے راؤتھ کے نام سے ہوئی ہے جو ہوائی کا مکین ہے، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی
دنیا حوثیوں کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے حملہ حوثی گروپ نے وسطی اسرائیل میں فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی
دنیا فلوریڈا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب فائرنگ، ریپبلیکن صدارتی امیدوار محفوظ رہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب فائرنگ ہوئی تاہم خوش قسمتی سے وہ اس سے محفوظ رہے، ترجمان صدارتی مہم
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی