دنیا آگرہ میں شدید بارشوں سے تاج محل بھی متاثر، باغ زیر آب آ گیا تاج محل کے گنبد پر پانی لیکچ دیکھی گئی ہے، تاہم معائنہ کرنے پر پتا چلا کہ گنبد کو نقصان نہیں پہنچا ہے، سُپرنٹنڈنگ آرکیالوجسٹ راج کمار پٹیل
دنیا منکی پاکس کی پہلی ویکسین کے مشروط استعمال کی منظوری ایم وی اے-بی این ویکسین 18 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو 4 ہفتوں کے وقفے سے 2 خوراک میں لگائی جا سکتی ہے، ڈبلیو ایچ او
پاکستان پاکستانی نژاد امریکی کا کیلیفورنیا سے الیکشن لڑنے کا اعلان ضلع بھر سے مختلف رہنماؤں کی جانب سے حمایت پر بے انتہا شکر گزار ہوں، علی سجاد تاج
دنیا ہسپانوی وزیر اعظم کی فلسطین کیلئے دو ریاستی حل سے متعلق اجلاس کی میزبانی اسرائیل کو مدعو نہیں کیا گیا کیونکہ وہ 'یورپی گروپ اور عرب-اسلامی رابطہ گروپ کا حصہ نہیں ہے'، ہسپانیہ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین