دنیا بھارتی عدالت نے نریندر مودی مخالف رہنما اروند کیجروال کو ضمانت پر رہا کردیا وزیر اعلیٰ دہلی اروند کیجروال کے ساتھی نے اس گرفتاری کو 'سیاسی سازش'قرار دیتے ہوئے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر الزام عائد کیا تھا۔
دنیا افغانستان میں حملہ: 14 افراد جاں بحق، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی 2021 میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے افغانستان میں حملوں میں واضح کمی آئی ہے، لیکن علاقائی داعش-خراسان سمیت متعدد مسلح گروپ ایک خطرہ بنے ہوئے ہیں۔
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ نے کاملا ہیرس سے مزید مباحثوں کا امکان مسترد کردیا 'تیسرا مقابلہ نہیں ہوگا'، سابق امریکی صدر اور ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر اعلان کیا۔
پاکستان پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر امریکی پابندیاں عائد امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کو سامان کی ترسیل کرنے والی چینی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سمیت کئی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی