سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کی دوتہائی فعال سیٹلائٹس ایلون مسک کے کنٹرول میں ہونے کا انکشاف حال ہی میں اسپیس ایکس کے 7 ہزارویں اسٹارلنک سیٹلائٹ کی لانچنگ کے بعد فعال سیٹلائٹس کی کل تعداد 6 ہزار 370 ہوگئی ہے۔
دنیا بھارت میں پرویز مشرف کی جائیداد نیلام دلی منتقل ہونے سے قبل پرویز مشرف کے والد سید مشرف الدین او والدہ ورین بیگم کوٹانہ میں رہائش اختیار کیے ہوئے تھے, سب ڈویژنل مجسٹریٹ امر ورما
دنیا مغربی کنارے، اردن کے درمیان ایلنبی کراسنگ پر 3 اسرائیلی محافظ فائرنگ سے ہلاک حملہ آور کی شناخت فی الحال نامعلوم ہے، اور اردنی وزارت داخلہ نے کہا کہ اس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
دنیا امریکی، برطانوی خفیہ ایجنسی سربراہان کی دنیا کو درپیش خطرے سے متعلق وارننگ وہ روسی انٹیلی جنس کی جانب سے یورپ بھر کو نقصان پہنچانے کی گھٹیا مہم کو ناکام بنانے میں لگے ہوئے ہیں، دونوں ممالک کی خفیہ ایجنسی کے سربراہان
دنیا آئیوری کوسٹ: ٹینکر اور بس میں تصادم، 13 افراد ہلاک، درجنوں زخمی گاڑیاں شمالی آئیوری کوسٹ کے دو بڑے شہروں بواکے اور کورہوگو کے درمیان ہائی وے پر ٹکرا گئیں۔
دنیا بھارت میں عمارت منہدم، امدادی کارکنان نے 8 افراد کی لاشیں نکال لیں عمارت کے منہدم ہونے کی وجہ معلوم نہیں لیکن بھارت میں جون تا ستمبر کے مون سون سیزن کے دوران عمارتوں اور تعمیراتی حادثات عام ہیں۔
دنیا امریکا: کینٹکی ہائی وے پر فائرنگ سے 5 افراد زخمی، ملزم کی تلاش جاری یہ واقعہ جارجیا کے ایک اسکول میں فائرنگ سے دو طالب علموں اور دو اساتذہ کے ہلاک ہونے کے بعد پیش آیا ہے۔
دنیا جبالیہ: غزہ سول ڈیفنس کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسرائیلی حملے میں اہل خانہ سمیت شہید شمالی اسرائیل میں حزب اللہ کے راکٹ حملے رات بھر جاری رہے، گزشتہ روز تقریباً 100 راکٹ فائر کیے گئے، اسرائیلی ریڈیو
دنیا طیب اردوان اسرائیل کے خلاف اسلامی اتحاد کے خواہاں اسرائیلی تکبر، اسرائیلی ڈاکوؤں اور اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کو روکنے کا واحد قدم اسلامی ممالک کا اتحاد ہے، صدر ترکیہ
پاکستان برطانیہ میں 3 پاکستانیوں کیخلاف قتل کیس کا ٹرائل 7 اکتوبر سے شروع ہوگا پاکستانی نژاد برطانوی 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کے الزام کا سامنا کرنے والے والد، ان کی اہلیہ اور بھائی کے خلاف درج قتل کیس کا ٹرائل 7 ہفتے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
پاکستان کابل میں چائے کا کپ پاکستان کو مہنگا پڑ گیا، اسحٰق ڈار موجودہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی جتنی تعریف کی جائے اتنی کم ہےکیونکہ اس کے ارکان بہت پیشہ ور ہیں، ان کا ایجنڈا پاکستان ہے جیسا کہ ہمارا ہے، نائب وزیر اعظم
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی