دنیا بنگلہ دیش: حسینہ واجد کے حامیوں کی ’جوابی انقلاب‘ کی کوشش ناکام 15اگست کو حسینہ واجد کے حامیوں نے سڑکوں پر جمع ہو کر احتجاج کی کوششش کی لیکن ڈنڈہ بردار طلبہ کے ہجوم نے ان کی اس کوشش کو ناکام بنا دیا۔
دنیا کولکتہ: ڈاکٹر کے بہیمانہ ریپ کے خلاف بھارت بھر میں مظاہروں میں شدت بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ریپ کے بعد ڈاکٹر کے خلاف قتل کے خلاف مظاہروں اور اشتعال کا سلسلہ ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے۔
دنیا چین میں شادی آسان اور طلاق کو مشکل بنانے کیلئے نئے قانون کی تیاری چینی وزارت سول افئیرز نے اس قانونی مسودے کو 'فیملی فرینڈلی سوسائٹی' کا نام دیا ہے، واضح رہے چین کی آبادی میں گزشتہ کئی سالوں میں بڑی کمی آئی ہے۔
حیرت انگیز پیرو کے مندر سے تین ہزار آٹھ سو سال پرانی 4 انسانی باقیات برآمد 4 باقیات کے ملنے کے بعد اسی مقام پر مزید انسانی باقیات کے ملنے کا بھی کا امکان ہے، ماہر آثار قدیمہ فیرین کیستیلو
دنیا اہم صدارتی انتخابات میں چند ہفتے باقی، پاکستانی امریکی اب بھی بے یقینی کا شکار پاکستانی امریکی عام طور پر ڈیموکریٹس کی حمایت کرتے ہیں، کچھ شہری یہ بھی سوچتے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ عمران خان کو جیل سے نکالنے میں مدد کر سکتے ہیں،ڈاکٹر یاسر شاد
پاکستان برطانیہ: ’یہ پاکستان ہے‘، ہائی کمشنر نے لڑکی کی جان بچانے پر عبداللہ کو سراہا مشن کے باہر سابق وزیر اعظم عمران خان کے حامیوں کے احتجاج کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان نہیں ہے، پاکستانی سفیر ایم فیصل
کھیل طلاق کے بعد ہاردک پانڈیا کی زندگی میں نئی لڑکی کی انٹری ہاردک پانڈیا اور نتاسا اسٹینکووچ کی شادی مئی 2020 میں ہوئی تھی تاہم دونوں کے درمیان طلاق رواں سال جولائی کے مہینے میں ہوگئی تھی۔
دنیا سعودی-اسرائیل ڈیل کے خدشات: شہزادہ محمد بن سلمان کو ’اپنی جان کا خطرہ‘ اس معاہدے کے بدلے میں سعودی عرب چین کے ساتھ اپنے معاملات کو محدود کر دے گا اور اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرے گا۔
دنیا منکی پاکس کا پھیلاؤ، عالمی ادارہ صحت کا ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان یہ واضح ہے کہ اس وبا کو روکنے اور جان بچانے کے لیے ایک مربوط بین الاقوامی اقدامات ضروری ہیں، سربراہ عالمی ادارہ صحت
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی