یہ تسلیم کرنا مشکل ہے کہ بنگلہ دیشی طلبہ کا کوئی سیاسی نظریہ نہیں، جیسا کہ تاریخ دان ہاورڈ زن نے کہا 'یہ غلط فہمی ہے کہ بڑی تبدیلی کے وقت کوئی غیرجانبدار رہ سکتا ہے'۔
امریکا کی جانب سے یمن میں سعودی عرب کی جانب سے فضائی بمباری میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے باعث خطرناک ہتھیاروں کی سعودی عرب کو فروخت پر پابندی عائد کی تھی۔