دنیا راہول گاندھی کے پاکستان سے ”ناپاک“ تعلقات ہیں، بھارتی وزیر کا الزام بھارت میں موجود پاکستانی سفارت خانے نے راہول گاندھی سمیت لوک سبھا کے دیگر چند ارکان کو تحفے کے طور پر آم بھیجے ہیں، گری راج سنگھ
دنیا اسرائیل کی جانب سے غزہ حملوں میں مدد کیلئے ایمازون اور گوگل ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا انکشاف اسرائیل کی جانب سے فوجی مقاصد کے لیے ایمازون کی کلاؤڈ سروس سمیت گوگل اور مائیکروسافٹ سے مصنوعی ذہانت ٹولز کو استعمال کرنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
پاکستان مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، حکومت پاکستان نے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت کردی وزارت خارجہ نے لبنان میں موجود پاکستانیوں کی مدد کے لیے ہیلپ لائن نمبر جاری کردیے ہیں، غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔
لائف اسٹائل فیس بک کے بانی بیمار، اب طبیعت کیسی ہے؟ حال ہی میں مارک زکربرگ کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی صحت سے متعلق ویڈیو اپلوڈ کی گئی ہے
دنیا بنگلہ دیش: برطرف انٹیلی جنس چیف بیرون ملک فرار کی کوشش کے دوران گرفتار حسینہ واجد کے قریب سمجھے جانے والے سابق جنرل کو رن وے پر اُڑان کے لیے تیار طیارے سے گرفتار کر کے ڈھاکا چھاؤنی منتقل کردیا گیا۔
دنیا نیپال میں ہیلی کاپٹر حادثہ، پائلٹ اور 4 چینی شہری ہلاک پرواز کے تقریباً تین منٹ بعد طیارے کا رابطہ منقطع ہو گیا اور ہیلی کاپٹر دارالحکومت کے شمال میں واقع ضلع نواکوٹ میں گر کر تباہ ہو گیا۔
دنیا بنگلہ دیش: ملک بھر سے عوامی لیگ کے 29 رہنماؤں اور انکے اہل خانہ کی لاشیں برآمد کومیلا میں ہجوم کے پر تشدد حملوں میں کم از کم 11 افراد مارے گئے، اشوک تلہ میں سابق کونسلر محمد شاہ عالم کے 3 منزلہ مکان کو شرپسندوں نے آگ لگا دی جس سے 6 افراد کی موت ہوئی۔
دنیا تھائی ایئرلائن کی پرواز میں اے سی خراب، مسافروں کی طبیعت بگڑنے پر ہنگامی لینڈنگ تھائی پرواز میں ایئر کنڈیشننگ سسٹم خراب ہونے پر تقریبا 2 گھنٹے تک پرواز میں شدید گرمی اور گھٹن کی صورتحال تھی۔
دنیا بنگلہ دیشی فوج کے اعلیٰ عہدوں میں اکھاڑ پچھاڑ سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے قریبی میجر جنرل ضیا الاحسن کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا، آئی ایس پی آر
دنیا بنگلہ دیش: ڈاکٹر محمد یونس عبوری حکومت کے سربراہ مقرر نوبیل انعام یافتہ، ماہر معاشیات کی سربراہی میں بننے والی عبوری حکومت کے باقی ارکان کے ناموں کا اعلان بھی جلد کیا جائے گا، غیر ملکی میڈیا
پاکستان پاکستان کا بنگلہ دیش کے ساتھ اظہار یکجہتی، ’معمول کی طرف پرامن واپسی‘ کی امید ہمیں یقین ہے کہ بنگلہ دیشی عوام کا جذبہ اور اتحاد انہیں ایک ہم آہنگ مستقبل کی طرف لے جائے گا، دفتر خارجہ
دنیا جرمنی: ہوٹل گرنے سے ایک شخص ہلاک، 8 افراد ملبے تلے دب گئے حادثے کے وقت ہوٹل کے اندر موجود 14 افراد میں سے 5 باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے، پولیس
دنیا عراق: فوجی اڈے پر حملے میں 7 امریکی اہلکار زخمی 20 اہلکار حملے کے بعد ہونے والے نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں جبکہ مزید معلومات دستیاب ہونے پر اپ ڈیٹس فراہم کی جائیں گی، امریکی دفاعی ترجمان
دنیا امریکی سیاستدان کے قتل کی سازش کا الزام، پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد آصف مرچنٹ کے ایرانی حکومت سے مبینہ روابط ہیں، مبینہ سازش کا ہدف امریکی حکومت کے موجودہ اور سابق اہلکار تھے، امریکی حکام
دنیا شہید اسمٰعیل ہنیہ کی جگہ یحییٰ سنوار حماس کے نئے پولیٹیکل سربراہ مقرر شہید اسمٰعیل ہنیہ کی جگہ اپنے سیاسی بیورو کے سربراہ کے طور پر یحییٰ سنور کا انتخاب کیا ہے، حماس کا اعلان
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی