دنیا روس: داغستان میں پورے چہرے کے نقاب پر پابندی عائد کردی گئی روس کی وزارت مذہبی امور کی اپیل کے بعد خواتین کے نقاب پہننے پر عارضی پابندی عائد کرر رہے ہیں، داغستان کی تنظیم مفتیان کا پیغام
دنیا بھارت، بنگلہ دیش میں طوفانی بارشیں، سیلاب سے 6 افراد ہلاک موسمیاتی تبدیلی سے موسم کا پیٹرن تبدیل اور انتہائی موسمی واقعات کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، ماہرین
نقطہ نظر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی استثنیٰ، ’صدر اب بادشاہ ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ اس بات کی ضمانت دے گا کہ صدر بننے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس گزشتہ دورِ حکومت سے زیادہ اختیارات ہوں گے۔
پاکستان امریکا اور پاکستان میں سیکیورٹی تعاون پر مزید بات چیت جاری ہے، پینٹاگون امریکا اور پاکستان کے درمیان سیکیورٹی تعاون کے تعلقات ہیں، خاص طور پر انسداد دہشت گردی پر توجہ مرکوز کی گئی ہے، پینٹاگون پریس سیکریٹری
پاکستان پاک روس تعلقات پر کوئی اور ملک اثر انداز نہیں ہوسکتا، وزیراعظم کی روسی صدر سے ملاقات وزیر اعظم 3 اور 4 جولائی 2024 کو آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کے اجلاس اور ایس سی او پلس کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
پاکستان وزیر اعظم کی تاجک ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اطمینان کا اظہار وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ثقافت، تعلیم، کھیلوں اور عوام سے عوام کے روابط کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کا بھی اعادہ کیا۔
دنیا غزہ: اسرائیل کی وحشیانہ بمباری تھم نہ سکی، مغربی کنارے میں حملہ، مزید 4 افراد شہید غزہ میں تنازع شروع ہونے کے بعد سے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں اور آباد کاروں کے ہاتھوں کم از کم 556 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔
Muntazir Ayub گلگت بلتستان کے دلکش رنگ: کھرفوچو پر ہائیکنگ اور نانگ ژھوق کی سیر (چوتھی قسط) منتظر ایوب