دنیا وزیراعظم 3 اور 4 جولائی کو ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے قازقستان جائیں گے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان کی کونسل کے اجلاس میں وزیراعظم اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر پاکستان کے نقطہ نظر کا اشتراک کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ کو بطور سابق صدر کچھ استثنیٰ حاصل ہے، امریکی سپریم کورٹ اس فیصلے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 2020 الیکشن کے نتائج بدلنے کی سازش کے مقدمے کی کارروائی تعطل کا شکار ہو سکتی ہے۔
پاکستان پاکستان اور بھارت کا ایک دوسرے سے قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ پاکستان کی جانب سے 254 بھارتی قیدیوں اور ماہی گیروں کی فہرست بھارت کے حوالے دی گئی، بھارت نے 452 پاکستانی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
دنیا اقتصادی پابندیوں کے حوالے سے عالمی برادری پر دباؤ ڈالیں گے، طالبان حکام کابل میں طالبان کی حکومت کو اقتدار سنبھالنے کے بعد سے کسی دوسری حکومت نے سرکاری طور پر تسلیم نہیں کیا ہے۔
دنیا اسرائیل نے غزہ ہسپتال کے سربراہ سمیت 55 فلسطینیوں کو رہا کردیا غزہ کے وزارت صحت کے ذرائع نے محمد ابو سلمیہ کی رہائی کی تصدیق کردی، اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال نومبر میں حراست میں لیا تھا۔
دنیا پیرس میں چھوٹا طیارہ موٹر وے پر گر کرتباہ، 3 افراد ہلاک طیارہ بجلی کی تار سے ٹکرانے کے بعد موٹروے پر گرا، جس میں کسی گاڑی کو نقصان نہیں پہنچا، پیرس پولیس
دنیا شمالی کوریا کا 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ، ایک میزائل فضا میں ہی پھٹ گیا پیانگ یانگ نے مشترکہ فوجی مشقوں پر سنگین نتائج کی دھمکی دی تھی اور اگلے ہی روز 2 بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا، جنوبی کوریا فوج کا دعویٰ
دنیا غزہ: ’زندگی جہنم بن چکی‘، اسرائیلی فوج کی شجاعیہ میں بمباری، 80 ہزار فلسطینی بے گھر ہمیں نہیں پتہ اپنی جان بچانے کیلیے کہاں بھاگنا چاہیے، اسرائیلی فورسز غزہ میں ہر جگہ حملے کررہی ہے، شجاعیہ کے شہری کی گفتگو
Maleeha Lodhi مقبوضہ کشمیر کے انتخابات بھارتی پالیسیز کے خلاف کشمیری مزاحمت کی آواز کیسے بن سکتے ہیں؟ ملیحہ لودھی