دنیا بھارت: نئی دہلی میں ہونے والی شدید بارشوں میں 11 افراد ہلاک موسلا دھار بارش کی وجہ سے دہلی کے مرکزی ہوائی اڈے کے تین ٹرمینلز میں سے ایک کی چھت گر گئی، فلائٹ آپریشن ٹھپ ہو کر رہ گئے۔
دنیا فرانس: شادی ہال میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 5 زخمی فائرنگ کا واقعہ ہفتے کی رات ایک ہال میں پیش آیا، جس میں تقریباً 100 افراد موجود تھے، اس حملے میں 2 افراد شدید زخمی ہوئے اور ایک کی حالت تشویشناک ہے۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: بھارتی کپتان کی فتح کی خوشی میں مٹی کھانے کی ویڈیو وائرل بارباڈوس میں ہونے والے فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر بھارت نے دوسری بار ٹی20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔
دنیا سری لنکا: سمندر سے ملنے والی بوتلوں میں موجود ’نامعلوم مائع‘ پینے سے 4 ماہی گیر ہلاک ماہی گیروں نے بوتلوں میں موجود مائع یہ سوچ کر پی لیا کہ اس میں شراب ہے، سری لنکن بحریہ
دنیا سربیا: اسرائیلی سفارتخانے کے باہر تیر حملے سے پولیس افسر زخمی، حملہ آور مارا گیا اس سلسلے میں کچھ گرفتاریاں کی گئی ہیں اور سیکیورٹی سروسز کے جاننے والے متعدد افراد پر اس حملے میں ملوث ہونے کا شبہ ہے، حکام
دنیا نائجیریا: خودکش حملوں میں 18 افراد ہلاک، 42 زخمی یہ خطہ ایک دہائی سے زیادہ جہادی گروپ بوکو حرم کے تشدد سے متاثر ہے، تاہم جماعت نے فوری طور پر ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
دنیا فلپائن: پٹاخے بنانے والے گودام میں دھماکا، 5 افراد ہلاک، 38 زخمی اس واقعے میں 38 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 8 کی حالت تشویشناک ہے، سٹی ڈیزاسٹر آفس
دنیا افغان خواتین کے حقوق سے متعلق معاملات ’اندرونی‘ مسئلہ ہے، طالبان حکومت یہ مسائل افغانستان کے مسائل ہیں، ہم افغانستان کے اندر مسائل کے حل کا ایک منطقی راستہ تلاش کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، ترجمان افغان حکومت
دنیا پاکستان اور امریکا کے تعلقات بہترین ہیں، امریکی حکام چند سالوں میں ہم نے اپنے تعلقات میں استحکام اور وسعت حاصل کی ہے، امریکی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری الزبتھ ہورسٹ
Maleeha Lodhi مقبوضہ کشمیر کے انتخابات بھارتی پالیسیز کے خلاف کشمیری مزاحمت کی آواز کیسے بن سکتے ہیں؟ ملیحہ لودھی