دنیا ایران کے صدارتی الیکشن میں کوئی امیدوار مطلوبہ اکثریت حاصل نہ کرسکا، دوبارہ الیکشن ہوں گے ایک کروڑ سے زیادہ ووٹ لینے والے اعتدال پسند قانون ساز مسعود پیزشکیان اور 90 لاکھ 40 ہزار سے زیادہ ووٹ لینے والے سپریم لیڈر کے حمایت یافتہ سخت گیر سعید جلیلی کے درمیان رف آف الیکشن 5 جولائی کو ہوگا۔
دنیا لداخ میں دریا عبور کرنے کی کوشش میں بھارتی ٹینک دریا برد، 5 فوجی ہلاک 28 جون کی شب فوجی مشقوں کے دوران بھارتی فوج کا ٹی-72 ٹینک دریائے شیوک میں سیلابی ریلے میں پھنس گیا تھا، بھارتی میڈیا
دنیا کینیا: حکومت مخالف مظاہروں پر فائرنگ سے 30 افراد ہلاک ہوئے، ہیومن رائٹس واچ بغیر جواز لوگوں پر براہ راست گولیاں چلانا کینیا اور بین الاقوامی قانون کے تحت مکمل طور پر ناقابل قبول ہے، ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر
دنیا اسرائیلی فوج کی رات کی تاریکی میں بمباری،4 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید اسرائیلی کابینہ نے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری میں توسیع اور فلسطینی اتھارٹی کے رہنماؤں اور عہدیداروں پر بھی پابندیاں عائد کرنے کی بھی منظوری دی۔
Maleeha Lodhi مقبوضہ کشمیر کے انتخابات بھارتی پالیسیز کے خلاف کشمیری مزاحمت کی آواز کیسے بن سکتے ہیں؟ ملیحہ لودھی