دنیا ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے میں تعمیری جوابات نہ دینے پر ڈیموکریٹس جو بائیڈن سے ناراض مباحثے کے دوران بیٹھی ہوئی آواز والے جو بائیڈن اپنے الفاظ میں لڑکھڑا گئے اور بعض اوقات خاص طور پر بحث کے شروع میں اپنی سوچ میں ڈوبے دکھائی دیے۔
پاکستان آج دنیا کو درپیش چیلنجز سرحدوں سے بالاتر ہیں، وزیر داخلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خصوصی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔
دنیا اسرائیلی فوج کی غزہ میں گھر پر بمباری،7 فلسطینی شہید گزشتہ 24گھنٹے میں47 فلسطینی اسرائیلی دہشت گردی کا نشانہ بنے، شہدا کی مجموعی تعداد 37 ہزار 765 ہوگئی جبکہ 86 ہزار 429 زخمی ہو چکے ہیں۔
Maleeha Lodhi مقبوضہ کشمیر کے انتخابات بھارتی پالیسیز کے خلاف کشمیری مزاحمت کی آواز کیسے بن سکتے ہیں؟ ملیحہ لودھی