پاکستان گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ، مہنگائی کے مزید بحران کا خدشہ ن لیگ کسانوں کو بہتر منافع کی پیشکش کرکے پی ٹی آئی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ شائع 04 نومبر 2014 08:41am
پاکستان پنجاب گندم کی نقل و حمل پر پابندی ختم کرے: سپریم کورٹ عدالت نے حکومت پنجاب کو حکم دیا ہے کہ وہ خیبر پختونخوا کے لیے خریدی گئی گندم کو روکنے کے غیرقانونی اقدامات سے باز رہے۔
پاکستان کراچی میں آٹے کی قیمت ملک بھر میں سب سے زیادہ سندھ میں گندم کی اچھی فصل ہونے کے باوجود محکمہ خوراک کی نااہلی کی وجہ سے کراچی کے صارفین سب سے زیادہ قیمت ادا کررہے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین