پاکستان خیبرپختونخوا میں بارشوں سے تباہی، 12 افراد جاں بحق اتوار کو ضلع کرک میں 6 افراد اور لوئر دیر، چارسدہ اور جنوبی وزیرستان کے ضلع میں ایک، ایک شخص جاں بحق ہوئے، اتھارٹی اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 10:06am
پاکستان ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، رین ایمرجنسی نافذ ر بارشوں کے باعث اسلام آباد کی گلیاں تلاب کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ ٹریفک کی آمد و رفت متاثر ہونے سے شہریوں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
پاکستان شہر قائد میں مطلع ابر آلود، ہلکی بارش، بوندا باندی کا امکان کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان پنجاب میں طوفان کی تباہ کاریاں: 6 افراد جاں بحق، 40 زخمی گوجرانوالہ میں دیواریں اور چھتیں گرنے سے 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے تھے۔
پاکستان ملک بھر میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی سندھ میں 6 جون اور 7 جون کو سکھر، جیکب آباد، کشمور اور لاڑکانہ میں آندھی، جھکڑ چلنے اور چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
دنیا گرمی کی پے در پے لہر سے لاکھوں ایشیائی بچوں کی زندگیاں خطرے میں عالمی ایجنسیز کے مطابق رواں برس 24 کروڑ 30 لاکھ سے زائد بچے گرمی کی لہر سے متاثر ہوسکتے ہیں۔
پاکستان اسلام آباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں بارش و برفباری، موسم سرد محکمہ موسمیات نے آج پنجاب، خیبر پختونخواہ سمیت کشمیر اور بلوچستان میں بارش اور پہاڑوں پر مزید برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔
پاکستان ملک کے بہت سے حصے شدید سردی کی لپیٹ میں محکمہ موسیمات نے ملک بھر میں سردی کی موجودہ لہر آئندہ تین سے چار روز تک برقرار رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین