لائف اسٹائل ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر ڈانس کرنے والی ٹک ٹاکر کے چرچے نوجوان لڑکی عائشہ کی لتا منگیشکر کے گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کی تعریفیں کی جا رہی ہیں۔ شائع 18 نومبر 2022 04:03pm
پاکستان غلطی کی معافی مانگتی ہوں، والدین بھی دل بڑا کرکے معاف کردیں، دعا زہرا کراچی سے فرار ہوکر لاہور پہنچ کر ظہیر احمد سے پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کا منظر عام پر آنے کے بعد پہلا انٹرویو۔
لائف اسٹائل سال 2021 میں وائرل ہونے والی ویڈیوز رواں سال کئی ویڈیوز سامنے آئیں، جنہوں نے سوشل میڈیا پر نئے بحث کو بھی جنم دیا اور لوگ ان سے محفوظ بھی ہوئے۔
پاکستان دہی خریدنے کے لیے ٹرین روکنے والے ڈرائیور اور معاون معطل ٹرین کو روک کر گھر کے لیے دہی خریدنے والے معاون ڈرائیور کی ویڈیو گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
لائف اسٹائل بیٹے کی شادی کی تقریب میں مریم نواز کی گلوکاری کی ویڈیو وائرل مریم نواز کے صاحبزادے کا نکاح رواں برس اگست میں لندن میں عائشہ رحمٰن سے ہوا تھا۔
پاکستان سیالکوٹ واقعے پر اہم شخصیات کا اظہار افسوس پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں لوگوں نے سری لنکن شہری کو قتل کرکے لاش کو آگ لگادی تھی۔
لائف اسٹائل سڑکوں کو کترینہ کیف کے ’گال‘ کی طرح ہموار بننا چاہیے: بھارتی وزیر کی خواہش حال ہی میں وزارت کا قلمدان سنبھالنے والے وزیر جب حلقےمیں پہنچے تو لوگوں نے ان سے سڑکوں کی تعمیر کا مطالبہ کیا۔
لائف اسٹائل کراچی چڑیا گھر کے بھوک سے نڈھال ’شیر‘ کی ویڈیو پر اہم شخصیات برہم خوراک نہ ملنے پر نڈھال حالت میں سوئے ہوئے شیر کی ویڈیو ایک روز قبل وائرل ہوئی تھی، جسے انتظامیہ نے جعلی قرار دیا تھا۔
حیرت انگیز وزیر اطلاعات ’گارلک‘ اور ’لہسن و ادرک‘ میں پھنس گئے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد اشیائے خردونوش کی قیمتوں پر بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات کنفیوژن کا شکار ہوگئے۔
لائف اسٹائل ’ساس و بہو‘ کے جھگڑے دکھانے پر ندا یاسر کو تنقید کا سامنا ندا یاسر کے تین ہفتے پرانے شو کی کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، جن میں ساس و بہو کو شکایتیں لگاتے دیکھا جا سکتا ہے۔
حیرت انگیز نیوزی لینڈ: قوم سے براہ راست خطاب کے دوران وزیراعظم کی بیٹی کی مداخلت جیسنڈا آرڈرن عوام کو کورونا کے حکومتی فیصلوں سے متعلق لائیو نشریات کے دوران آگاہ کر رہی تھیں کہ ان کی بیٹی نے مداخلت کی۔
لائف اسٹائل عائشہ عمر کے بعد ہانیہ عامر کے ساتھ شعیب ملک کا فوٹوشوٹ وائرل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مین تیز ترین ففٹی بنانے کے بعد شعیب ملک نے اداکارہ کے ساتھ کرائے گئے فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کردیں۔
لائف اسٹائل اسد عمر کی پرانی ویڈیو کو شیئر کرنے والے صحافی کو تنقید کا سامنا سینئر صحافی نے وفاقی وزیر کی تقریبا دو سال پرانی ڈانس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’مرحوم جنرل عمر کے صاحبزادے‘۔
لائف اسٹائل شادی کے دعوے کے ڈھائی ماہ بعد حریم شاہ کا شادی نہ کرنے کا اعلان خاندان کی تمام خواتین شادی کرچکی ہیں، والدین دباؤ ڈالتے رہتے ہیں، کئی رشتے بھی آئے مگر میں ذہنی طور پر تیار نہیں ہوں، ٹک ٹاکر
پاکستان 'اتنے ظالم نہ بنو'، وزیراعظم نے تاجکستان بزنس کنونشن میں شعر پڑھنے والے کو روک دیا وزیراعظم کے خطاب کے بعد بزنس کنونشن میں شریک کاروباری حضرات کو اپنے رائے بیان کرنے کا موقع دیا گیا تھا۔
پاکستان روبہ صحت ہوں، عوام افواہوں سے پریشان نہ ہو، ڈاکٹر عبدالقدیر نامور ایٹمی سائنسدان نے خود سے متعلق پھیلنے والی غلط خبروں کے بعد میڈیا کےلیے وضاحتی ویڈیو جاری کردی۔
لائف اسٹائل ’فارمولا ون‘ سے متعلق ندا یاسر کا مذاق اڑائے جانے پر کار بنانے والے نوجوان کا رد عمل چند دن قبل ندا یاسر کی پرانی ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں وہ ’فارمولا کار‘ اور انگریزی لفظ فارمولا میں فرق نہیں کر پا رہی تھیں۔
لائف اسٹائل اشنا شاہ کے آنے والے گانے کی تصاویر پر مداح برہم اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے آنے والے گانے ’کنگنا‘ کی شوٹنگ کے دوران کھچوائی گئی تصاویر شیئر کیں تو لوگوں نے ان پر تنقید کی۔
لائف اسٹائل ’فارمولا کار‘ پر ندا یاسر کی لاعلمی، پرانی ویڈیو وائرل وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میزبان ریسنگ کار بنانے والے طلبہ کی بات کو سمجھ نہیں پا رہیں۔
لائف اسٹائل ابرار الحق کے ’بے بی شارک‘ سے متعلق بیان پر شوبز شخصیات منقسم معروف گلوکار نے حال ہی میں ایک تقریب کے دوران بچوں کی تربیت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے گانے کا ذکر کیا تھا۔
پاکستان قائد اعظم کی تصویر کے سامنے فوٹو شوٹ کروانے والے لڑکے کو گرفتار نہیں کیا، پولیس رواں ماہ کے آغاز میں اسلام آباد میں قائد اعظم کی تصویر کے سامنے فوٹو شوٹ کروانے والے نوجوان کے خلاف مقدمہ بھی دائر کیا گیا تھا۔
لائف اسٹائل مولانا طارق جمیل کی اپنے ہم شکل سے ملاقات ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مولانا طارق جمیل حیرانی کے عالم میں اپنے ہم شکل کو دیکھ رہے ہیں۔
پاکستان نکاح پر جنید صفدر کی آواز میں 'کیا ہوا تیرا وعدہ' کے چرچے مریم نواز کے بیٹے کی ویڈیو نہ صرف وائرل ہورہی ہے بلکہ اسے بہت زیادہ سراہا بھی جارہا ہے۔
لائف اسٹائل ‘نوٹس بہت لے لیے، اب کچھ کریں’ شوبز شخصیات کا وزیر اعظم سے مطالبہ وزیر اعظم عمران خان نے گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکر کے ہراساں کرنے کے واقعہ کا نوٹس لیا تو اداکاروں نے ان سے مطالبہ کردیا۔
لائف اسٹائل 'مرد' کو افضل بنایا گیا، بس بات ختم، نور بخاری نور بخاری نے اداکارہ صدف کنول اور ان کے شوہر شہروز سبزواری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے لوگوں کو تنبیہ بھی کر ڈالی۔
لائف اسٹائل ’لاپتا‘ میں خاتون کو مرد کو ہراساں کرنے کے مناظر دکھانے پر لوگ برہم ڈرامے کے ایک منظر میں عائزہ خان دکاندار کو پیسے مانگنے پر ہراساں اور بلیک میل کرتی دکھائی دیتی ہیں۔
لائف اسٹائل ’شوہر‘کی اہمیت سے متعلق صدف کنول کے بیان نے بحث چھیڑ دی اداکارہ نے چند دن قبل ایک پروگرام میں کہا تھا کہ پاکستانی روایات یہ ہیں کہ ایک بیوی کو شوہر کے جوتے بھی اٹھانے چاہئیں۔
لائف اسٹائل بیوی کو شوہر کے جوتے بھی اٹھانے چاہئیں، صدف کنول اداکارہ صدف کنول نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں فیمنزم اور شادی شدہ زندگی پر کھل کر بات کی۔
لائف اسٹائل خلیل الرحمٰن کی ایک مرتبہ پھر متعدد شخصیات سے متعلق 'نامناسب گفتگو' معروف ڈراما ساز ماضی میں بھی ٹی وی پروگراموں میں خاتون سماجی رہنما سمیت دیگر افراد کے لیے ناموزوں زبان استعمال کر چکے ہیں۔
لائف اسٹائل مہروز وسیم نے عثمان مختار کی مبینہ آڈیو کلپ جاری کردی دو دن قبل عثمان مختار نے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں خاتون آرٹسٹ ہراساں کر رہی ہیں، جس کے بعد مہروز وسیم سامنے آئی تھیں۔
لائف اسٹائل عثمان مختار کو بلیک میل کیے جانے پر علی ظفر کو اپنا واقعہ یاد آگیا اداکار عثمان مختار نے دو دن قبل انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے انکشاف کیا تھا کہ انہیں خاتون آرٹسٹ ہراساں کر رہی ہیں۔
لائف اسٹائل بابر علی کی بیٹی کے ہمراہ ’جانو سن ذرا‘ پر پرفارمنس کی ویڈیو وائرل بابر علی کافی عرصے سے بڑی اسکرین سے غائب ہیں، جلد ہی وہ پنجابی اور ایک اردو فلم میں دکھائی دیں گے۔
لائف اسٹائل بھائی کے ساتھ ڈانس کرنے پر مہوش حیات کو صنفی تنقید کا سامنا ماضی میں بھی اداکارہ کو بھائی کے ساتھ ویڈیو ڈانس شیئر کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔
لائف اسٹائل ’بد سلوکی‘ کا نشانہ بننے والی نادیہ حسین کی مبینہ ملازمہ سامنے آگئیں کچھ دن قبل اداکارہ کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں انہیں ملازمہ کو ڈانٹتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
لائف اسٹائل حریم شاہ شادی کے دعوے کو ثابت نہ کر سکیں، نئی ویڈیوز میں سیاستدانوں پر الزامات ٹاک ٹاک اسٹار نے گزشتہ ماہ 28 جون کو دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کے ایک رکن سندھ اسمبلی سے شادی کرلی۔
لائف اسٹائل عاصم اظہر اور میرب علی کی منگنی کی افواہیں دونوں کی منگنی سے قبل عاصم اظہر کے اداکارہ ہانیہ عامر سے تعلقات تھے، کچھ ہفتے قبل ان میں کشیدگی کی خبریں سامنے آئی تھیں۔
لائف اسٹائل کیا واقعی حریم شاہ ہنی مون کے لیے ترکی پہنچ گئیں؟ ٹک ٹاک اسٹار نے گزشتہ ماہ کے آخر میں شادی کا دعویٰ کرتے ہوئے 4 جولائی کو ہنی مون کے لیے ترکی جانے کا اعلان کیا تھا۔
لائف اسٹائل لائیو شو میں ٹک ٹاکرز پر غصہ کرنے پر تنقید، فیصل قریشی کا مؤقف سامنے آگیا سوشل میڈیا پر فیصل قریشی کی چند سیکنڈز کی ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں وہ ٹک ٹاکر پر غصہ کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
لائف اسٹائل ملازمہ سے بدسلوکی کی ویڈیو وائرل ہونے پر نادیہ حسین کی وضاحت 3 روز قبل نادیہ حسین کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں انہیں گھریلو ملازمہ کو ڈانٹتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
لائف اسٹائل بلاول بھٹو نے حریم شاہ کی پی پی رہنما سے شادی پر خاموشی توڑ دی حریم شاہ نے گزشتہ ہفتے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کے سندھ کے وزیر سے خاموشی سے شادی کرلی۔
لائف اسٹائل ہر حسین شخص کو ’بڈھا‘ ہونا ہے، عائشہ عمر کا طعنہ دینے والوں کو جواب اداکارہ عفت عمر نے اداکاراؤں کے ساتھ تصویر شیئر کی تو لوگوں نے اس پر کمنٹ کرتے ہوئے انہیں آنٹیاں قرار دیا۔
لائف اسٹائل عامر لیاقت کا تیسری بیوی کا دعویٰ کرنے والی خاتون کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان رکن اسمبلی، اسکالر و ٹی وی میزبان کی تیسری بیوی کا دعویٰ کرنے والی خاتون دو ماہ قبل سامنے آئی تھیں۔
پاکستان خواتین بہت مختصر لباس پہنیں گی تو اس کا مردوں پر اثر ہوگا، وزیر اعظم اگر آپ کا معاشرہ ایسا ہو کہ جہاں لوگوں نے ایسی چیزیں نہ دیکھی ہوں تو اس کا ان پر اثر ہوگا، عمران خان
لائف اسٹائل رونالڈو کے 'عمل سے کوکا کولا کو 4 ارب ڈالر کا نقصان'، ٹوئٹر صارفین کے دلچسپ تبصرے فٹبالر نے پریس کانفرنس کے دوران کوکا کولا کی بوتلیں اپنے سامنے سے ہٹاکر پانی کی بوتل کیمرا کے سامنے لہرائی تھی۔
پاکستان تھپڑ مارنے کی وائرل ویڈیو نامکمل ہے، پروگرام پلانٹڈ تھا، فردوس عاشق اعوان فردوس عاشق کی جانب سے ایک ٹاک شو کی ریکارڈنگ کے دوران عبدالقادر مندوخیل کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو چند دن قبل وائرل ہوئی تھی۔
لائف اسٹائل متھیرا اداکارہ ایمان علی کی حمایت میں سامنے آگئیں ایمان علی پر خود کو ’مخنث‘ افراد سے مشابہہ قرار دیے جانے پر تنقید کی جا رہی ہے۔
پاکستان 'فردوس عاشق اعوان کو ڈبلیو ڈبلیو ای میں ہونا چاہیے، یہ سیاست میں کیا کررہی ہیں؟' سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے بعد سے صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جارہے ہیں۔
لائف اسٹائل خود کو’مخنث‘ جیسا کہنے پر ایمان علی بے وقوف قرار اداکارہ نے ایک ٹی وی شو میں اپنا چہرہ ’خواجہ سرا‘ جیسا قرار دیا تھا، جس پر ٹی وی میزبان رابعہ انعم نے انہیں بے وقوف قرار دیا ہے۔
لائف اسٹائل بشریٰ انصاری کے بعد جنت مرزا نے بھی ان سے معذرت کرلی مختصر ویڈیو کے معاملے پر پہلے دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف باتیں کیں اور اب معذرت کرلی۔
لائف اسٹائل بشریٰ انصاری نے جنت مرزا اور عمر بٹ کے نامناسب بیانات کا جواب دے دیا جنت مرزا کی ایک ویڈیو پر بشریٰ انصاری نے تنقید کی تھی جس پر ٹک ٹاک اسٹار اور ان کے دوست نے سینئر اداکارہ کو سخت جواب دیا تھا۔
لائف اسٹائل کورونا ویکسین لگواتے وقت درد سے ’چیخنے‘ کی حرا مانی کی ویڈیو وائرل اداکارہ سے قبل ان کے شوہر بھی ویکسین لگوا چکے ہیں، اداکارہ دوسرے ڈوز کے دوران درد سے کراہتے ہوئے دیکھا گیا۔
لائف اسٹائل متھیرا کا ملالہ یوسف زئی کے شادی کے بیان پر رد عمل نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن نے حال ہی میں برطانوی میگزین کو دیے گئے انٹرویو میں شادی سے متعلق بات کی تھی۔
لائف اسٹائل افغان کرکٹر راشد خان کی ’میرے پاس تم ہو‘ کے گانے کی ویڈیو وائرل وائرل ہونے والی ویڈیو کو ہمایوں سعید سمیت بھارتی کرکٹر نے شیئر کرتے ہوئے افغان اسپنر کی آواز کی تعریف کی۔
لائف اسٹائل کیا بلاول بھٹو کو سیلفی لینی نہیں آتی؟ پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے انسٹاگرام پر سیلفی شیئر کی تو خواتین مداحوں نے انہیں طعنے دیے کہ سیلفی ایسے نہیں لی جاتی۔
لائف اسٹائل اداکارہ امر خان طوفان میں رپورٹنگ کرنے والی صحافی کی معترف اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری میں نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر کی ویڈیو کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے انہیں شیرنی قرار دیا۔
لائف اسٹائل مولانا طارق جمیل کی سلمان خان، ان کے اہل خانہ کی تعریفی ویڈیو وائرل مختصر ویڈیو میں مولانا طارق جمیل کو دبنگ ہیرو کو مخاطب ہوتے ہوئے اور یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ وہ ان کے مداحوں میں شامل ہوچکے ہیں۔
پاکستان ‘اچانک عید’ پر عوام پریشان، اسدعمر کو مفتی منیب یاد آگئے! مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے 12 مئی کی شب رات کو 11 بجے کے بعد یکم شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا تھا۔
لائف اسٹائل ‘پپیاں ہوں گی نہ جپھیاں’، فردوس عاشق اعوان کے بیان پر علی گل پیر کی پیروڈی وائرل فردوس عاشق اعوان نے 2 روز قبل اپنے بیان کی وضاحت دی تھی اور کہا تھا کہ یہ اپنی اپنی سوچ ہے کہ کون کیا سوچتا ہے۔
پاکستان ‘عید پر پپیاں ہوں گی نہ جپھیاں’، فردوس عاشق اعوان نے بیان کی وضاحت کردی جپھیاں عید کا لازم و ملزوم جزو ہیں جس کو عید ملن کہا جاتا ہے، یہ اپنی اپنی سوچ ہے کہ کون کدھر جاتا ہے، معاون خصوصی
لائف اسٹائل مرنے سے قبل موت کی پوسٹ کرنے والے بھارتی اداکار کی آخری ویڈیو سامنے آگئی راہول ووہرا نے مرنے سے کچھ گھنٹے قبل پوسٹ کی تھی کہ وہ مر رہے ہیں، اب ان کی بنائی گئی آخری ویڈیو بھی سامنے آگئی۔
لائف اسٹائل مایا علی کی رات دیر گئے سڑک پر کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ویڈیو میں معروف اداکارہ کو مرد ساتھیوں کے ساتھ سیکیورٹی اہلکاروں کے سائے میں کھیلتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔
لائف اسٹائل اس عید پر ’جپھیاں اور پپیاں' نہیں ہوں گی، فردوس عاشق اعوان کورونا کے پیش نظر پنجاب بھر میں عید اجتماعات نہیں ہوں گے، نہ ہی سیاسی رہنما ڈیروں پر عید پارٹیاں کریں گے،معاون خصوصی برائے اطلاعات
پاکستان اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کیلئے نازیبا الفاظ کے استعمال پر فردوس عاشق کو تنقید کا سامنا ویڈیو میں غذائی اشیا کا معیار کم ہونے پر فردوس عاشق اعوان کو خاتون اسسٹنٹ کمشنر پر چیختے اور انہیں ڈانٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
لائف اسٹائل جون ایلیا کی شاعری کی تضحیک پر ساحر لودھی کا ردعمل سامنے آگیا میرے پچھلے 2 دن بہت تکلیف دہ رہے، میرا نمبر فیس بک پر عام کیا گیا،والدہ اور بیٹی سے متعلق غلط باتیں کی گئیں، ساحر لودھی
لائف اسٹائل جون ایلیا کی شاعری کی تضحیک پر ساحر لودھی کو تنقید کا سامنا ساحر لودھی نے کہا کہ مجھے لگ رہا ہے یہ شعر ٹھیک نہیں اور اس شعر میں وزن نہیں۔
لائف اسٹائل اکیڈمی ایوارڈز: اہلیہ کے بال سنوارتے رز احمد کی ویڈیو وائرل وائرل ہونے والی ویڈیو میں رز احمد کو مزاحیہ انداز میں خود کو 'آفیشل گرومر' کہتے ہوئے سنا گیا۔
پاکستان شہباز گل وزیراعظم کی بات سچ ثابت کرنے کیلئے 'تحقیق' سامنے لے آئے وزیر اعظم کی جانب سے خواتین کے لباس سے متعلق کہی گئی بات پر تنقید کیے جانے کے بعد شہباز گل ایک پرانی تحقیق سامنے لے آئے۔
لائف اسٹائل بلاگر عظیم خان نے الزامات لگانے والی خواتین کے معاملے پر نیا پنڈورا باکس کھول دیا عظیم خان پر خواتین کے الزامات کے بعد کچھ دن قبل اداکارہ صبا قمر نے فوری طور پر بلاگر سے شادی نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان اُمّت اخبار میں خواتین کیلئے نامناسب الفاظ کی اشاعت پر صحافتی تنظیموں کی مذمت روزنامہ امت کے مضمون میں خواتین کے لیے نامناسب الفاظ استعمال کیے جانے پر صحافیوں نے اخبار کے خلاف ایکشن کا مطالبہ بھی کردیا۔
لائف اسٹائل بھارتی گلوکار میکا سنگھ کی شادی کی افواہیں ’رانی تو، میں راجا، حسینہ پاگل دیوانی، اکھیوں سے گولی مارے‘ جیسے گیت گانے والے گلوکار کی معروف اداکارہ کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوگئی۔
لائف اسٹائل صبا قمر کا فوری طور پر عظیم خان سے شادی نہ کرنے کا فیصلہ حال ہی میں صبا قمر نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ انہیں وہ شخص مل گیا ہے، جن سے وہ شادی کریں گی۔
لائف اسٹائل ’مچھلی والے بابو‘ گانے والی گلوکارہ کے چرچے پاکستانی گلوکارہ اور گلوکار کی معروف بھارتی گانے کی پیروڈی دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔
لائف اسٹائل 'چاند کا ٹکڑا' لانے کی بھارتی ڈرامے کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کے مزاحیہ تبصرے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ڈرامے کے ہیرو کو دلہن کے مطالبے پرچاند کا ٹکڑا زمین پر لاتے دکھایا گیا ہے۔
پاکستان پارلیمانی سیکریٹری انسانی حقوق کا یونیورسٹی کے طلبہ کا داخلہ فوری بحال کرنے کا مطالبہ پروپوز کرنے کا حق آئینِ پاکستان اور اقوام متحدہ کے معاہدوں کے مطابق ہے، لال چند مالہی
لائف اسٹائل بیٹی کے بوائے فرینڈ سے متعلق بیان کی شاہ رخ کی پرانی ویڈیو وائرل ویڈیو میں معروف فلم سازکرن جوہر کو بولی وڈ بادشاہ سے عالیہ بھٹ کے سامنے بیٹی کے بوائے فرینڈ سے متعلق سوالات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
پاکستان طلبہ کو نکالنے کا معاملہ: یونیورسٹی انتظامیہ اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے، فواد چوہدری یونیورسٹی آف لاہور نے پروپوز کرنے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہونے کے بعد دونوں طالب علموں کو جامعہ سے بے دخل کردیا تھا۔
پاکستان عورت مارچ میں مبینہ متنازع نعروں کی تفتیش کا آغاز کردیا، وزارت مذہبی امور سوشل میڈیا پر عورت مارچ کی وائرل ہونے والی ایک ویڈیو پر منتظمین نے واضح کیا تھا کہ وہ جعلی ہے۔
پاکستان یونیورسٹی آف لاہور نے 'پروپوز' کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر طلبہ کو نکال دیا حال ہی میں سوشل میڈیا پر دیگر طلبہ کے سامنے طالب علم اور ساتھی طالبہ کی ایک دوسرے کو پروپوز کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔
پاکستان عورت مارچ منتظمین کا ’ایڈٹ شدہ‘ ویڈیو پھیلانے والوں سے معافی کا مطالبہ سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز رکھنے والے صحافیوں، بعض سوشل میڈیا اسٹارز نے عورت مارچ کی ایڈٹ شدہ ویڈیو کو شیئر کیا تھا۔
لائف اسٹائل ’آپ نے گھبرانا نہیں‘ پر بنائے گئے گانے کی ویڈیو وائرل وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وزارت عظمیٰ کی ذمہ داری سنبھالے جانے کے بعد کہے گئے جملے پر پہلے بھی کئی ویڈیوز بنائی جا چکی ہیں۔
حیرت انگیز ہوا میں 'اڑتے' بحری جہاز کی تصاویر وائرل برطانیہ کے ساحلی علاقے کی ایسی تصاویر وائرل ہوئی ہیں جس میں بحری جہاز پانی سے اوپر اڑتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔
دنیا بھارتی لڑکی کی خودکشی سے قبل بنی ویڈیو وائرل مسلمان لڑکی کی جانب سے زندگی کا خاتمہ کرنے سے قبل بنائی گئی ویڈیو سامنے آتے ہی لوگوں نے حکومت سے سخت مطالبات کردیے۔
لائف اسٹائل ’میرا جسم، میری مرضی’ کا درست مطلب کیا ہے؟ ماہرہ خان نے بتادیا ’عورت مارچ’ کے حوالے سے غلط معلومات پھیلائی جاتی ہے، سلوگن کا یہ مطلب نہیں کہ عورتیں کچھ بھی کرلیں گی، اداکارہ
لائف اسٹائل حریم شاہ کی بلاول بھٹو کے لیے جاری کی گئی ویڈیو وائرل ٹک ٹاک اسٹار نے دو دن قبل ہی انسٹاگرام پر پاکستان پیپلز پارٹی سے متعلق ویڈیو جاری کی تھی۔
لائف اسٹائل نوشین شاہ کے زور دینے پر انہیں شادی کا مقام بتایا، یاسر حسین نوشین شاہ نے شادی کی تقریب میں آکر بھی سب کو تنگ کیا اور اب بھی وہ مجھے تنگ کر رہی ہیں، اداکار کا شکوہ
لائف اسٹائل لڑکیوں کی جسامت و رنگت کی ’خوبصورتی پرکھنے‘ کے خلاف مہم بیوٹی کریم کے اشتہار میں لوگوں کی جانب سے رشتوں کے لیے لڑکیوں کو جسامت و رنگت پر شرمسار کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
پاکستان مریم نواز کے ’دوسرے روپ‘ سے متعلق ٹوئٹ پر عامر لیاقت کی معذرت رکن قومی اسمبلی نے مریم نواز کے بیان سے متعلق ٹوئٹ کرتے ہوئے ہندو دیوی کی تصویر استعمال کی تھی۔
لائف اسٹائل ’شادی و طلاق‘ پر بحث، خلیل الرحمٰن قمر خاتون مہمان پر برہم معروف ڈراما نگار ٹی وی پروگرام میں خاتون مہمان کی وضاحت پر برہم ہوکر پروگرام چھوڑ کر چلے گئے۔
لائف اسٹائل 2 ہفتوں میں 'پاوری گرل' کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 10 لاکھ ہوگئی دنانیر نے 6 فروری کو شمالی علاقہ جات گھومنے کے دوران ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی جو کافی وائرل ہوئی تھی۔
لائف اسٹائل تنقید کے بعد تعریفیں بٹورنے والے ’گروو میرا‘ کا ریکارڈ نصیبو لال، آئمہ بیگ اور ینگ اسٹنرز کی آواز میں ریلیز کیے گئے گانے نے محض 12 دن میں پرانے گانوں کے ریکارڈ توڑ دیے۔
کھیل ٹی وی شو پر سوشل میڈیا اسٹار سے کم اہمیت دی گئی، ایتھلیٹ ثمر خان ایسے شو میں بلایا گیا جس کا میزبان میرا نام تک نہیں جانتا تھا، بکریوں کی طرح کمرے میں بٹھایا گیا، ایوارڈ یافتہ سائیکلسٹ
لائف اسٹائل ’پاوری ہورہی‘ پر ماہرہ خان کا سہیلوں کے سنگ رقص پشاور کی لڑکی دنانیر کی وائرل ویڈیو پر دپیکا پڈوکون، شاہد کپور اور رندیپ ہودا نے بھی ویڈیوز شیئر کردیں۔
لائف اسٹائل گھر والوں نے حدود متعین کر رکھی ہیں، اداکاری کی اجازت میں مشکل ہوگی، دنانیر میرا تعلق خیبرپختونخواہ کے فوجی خاندان سے ہے، شادی کا فیصلہ بھی والدین ہی کریں گے، پاوری گرل
لائف اسٹائل نیم عریاں تصویر کے بعد ریانا پر ہندو دیوتاؤں کی توہین کا الزام بارباڈوس کی گلوکارہ نے ایک روز قبل سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کی تو ہندوؤں نے ان پر دیوتاؤں کی توہین کا الزام لگایا۔
پاکستان لاہور: مسجد وزیر خان کے سامنے ڈھول کی تھاپ پر علی ظفر اور شان کے دھمال کی ویڈیو وائرل ویڈیو وائرل ہونے کے بعد یہ کہا جارہا ہے کہ يہ جگہ مسجد وزیر خان کا احاطہ ہے اور فنکاروں پر تنقید کی جارہی ہے۔
پاکستان کیا واقعی ’پاوری گرل‘ کے مقابلے میں زارا نعیم کو کم اہمیت دی جا رہی ہے؟ زارا نعیم نے عالمی امتحان میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کرکے ملک نام روشن کیا اور دنانیر نے ویڈیو بناکر شہرت حاصل کی
حیرت انگیز زوم میٹنگ میں کیٹ فلٹر استعمال کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟ ایک وکیل آن لائن عدالتی سماعت کے دوران بلی کے چہرے کے ساتھ زوم میٹنگ کا حصہ بن کر وائرل ہوگیا تھا۔
لائف اسٹائل قومی ٹیم کی جنوبی افریقہ کو شکست کے بعد حسن علی کی 'پاوری ' ویڈیو وائرل پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی تھی۔
لائف اسٹائل 'ہماری پاوری ہورہی': مجھے معلوم ہے 'پاوری' نہیں پارٹی ہوتا ہے، دنانیر گزشتہ ہفتے یوٹیوبر و ولاگر دنانیر کی محض 5 سیکنڈ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
لائف اسٹائل پانچ سیکنڈ کی ویڈیو سے مشہور ہونے والی ’پاوری‘ گرل کون ہیں؟ ’یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہے اور ہماری پاوری ہو رہی ہے‘ کی شیئر کی گئی ویڈیو وائرل ہونے سے لڑکی راتوں رات مشہور بن گئی۔
لائف اسٹائل وائرل ویڈیو ’ہماری پاوری ہو رہی‘ کے دیس پردیس میں چرچے نوجوان لڑکی کی جانب سے گزشتہ ہفتے شیئر کی گئی ویڈیو پر شوبز شخصیات سمیت گلوکاروں نے موسیقی کی دھن تک تیار کرلی۔
لائف اسٹائل نادیہ خان کے شوہر کی سابق اہلیہ کا دعویٰ کرنے والی خاتون سامنے آگئیں لبنیٰ فاروق نے یوٹیوب پر جاری کی گئی ویڈیو میں دعویٰ کیا کہ وہ فیصل ممتاز کی دوسری اہلیہ تھیں،نادیہ خان ان کی تیسری اہلیہ ہیں۔
لائف اسٹائل میرا کی ’مرغی‘ پکانے کی ویڈیو وائرل اداکارہ نے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دعویٰ کیاکہ انہوں نے ماموں کے بیٹے کی دعوت کے لیے دیسی مرغی خود پکائی۔
لائف اسٹائل ’نمائش‘ قبول نہیں، ’برائیڈل کوچیور‘ اور جہیز خوری بند کرو سوشل میڈیا پر دو دن سے نئی نویلی دلہن کی جانب سے جہیز سے لدے ریڑھے اور اس پر بیٹھے دولہے کو کھینچے جانے کی تصویر وائرل ہو رہی ہے۔
لائف اسٹائل ’رومیو ویڈز ہیر‘ کی اداکارہ مریم انصاری رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں اداکارہ سابق قومی کرکٹر معین خان کے بیٹے سے 7 اور 8 فروری کی درمیانی شب رشتے میں بندھ گئیں۔
لائف اسٹائل پی ایس ایل 6 کے گانے کو سن کر کرکٹ اور میوزک مداح برہم ’گروو میرا‘ کو سننے کے بعد مداحوں نے سوشل میڈیا پر طرح طرح کے میمز بنا کر گانے پر برہمی کا اظہار کیا۔
لائف اسٹائل پی ایس ایل 6: کا آفیشل گیت ’گروو میرا‘ریلیز پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کا آغاز رواں ماہ 20 فروری سے کراچی سے ہوگا۔
لائف اسٹائل آمنہ الیاس کی غریب افراد کی تضحیک کے خلاف ’شعور‘ اجاگر کرنے کی کوشش اداکارہ و ماڈل نے ضرورت مند افراد کی مدد کے عوض ان کی تصاویر و ویڈیوز کی صورت میں تضحیک سے متعلق ایک ویڈیو شیئر کردی۔
لائف اسٹائل جھگڑے کی وائرل ویڈیو پر گلوکار بلال سعید کی وضاحت حال ہی میں سوشل میڈیا پر گلوکار بلال سعید کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ ایک مرد اور ایک خاتون کے ساتھ مار پیٹ کرتے ہوئے نظر آئے۔
دنیا میانمار: فوجی بغاوت کے وقت پارلیمنٹ کے سامنے ڈانس کرنے والی خاتون مقبول جنوب مشرقی ایشیائی ملک میں فوج نے یکم اکتوبر کو حکومت کا تختہ الٹ کر ایک سال کے لیے مارشل لا نافذ کردیا تھا۔
لائف اسٹائل ‘ہراسانی‘ پر بات کرنے کی فریحہ الطاف کی پرانی ویڈیو وائرل سابق ماڈل و فیشن ڈیزائنر نے دو سال قبل اپنی ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ انہیں بچپن میں جنسی طور پر ہراساں کیا گیا۔
لائف اسٹائل جب فلمی سین کی خاطر شاہ رخ خان نے زندگی داؤ پر لگادی بولی وڈ بادشاہ کی جان کو خطرے میں ڈالنے کے اسٹنٹ کی ویڈیو دیکھتے ہی وائرل ہوگئی۔
پاکستان 80 سالہ سابق وفاقی وزیر افتخار گیلانی کی کم عمر دلہن کے ساتھ تصاویر وائرل سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں ضعیف العمر سیاستدان کو نوجوان دلہن کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔
لائف اسٹائل آمنہ الیاس کی ’بھرم کلچر‘ کے خلاف شعور اجاگر کرنے کی کوشش اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ ٹریفک پولیس اہلکار کے سامنے رعب جھاڑتی دکھائی دیں۔
پاکستان وائرل ویڈیو پر عوام کی تنقید کے بعد 'کینولی' نے اپنا لوگو اُردو میں کردیا منیجر کی انگریزی سے متعلق ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سے کیفے کی خواتین مالکان کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔
لائف اسٹائل حریم شاہ نے مفتی قوی کی ایک اور ویڈیو شیئر کردی ٹک ٹاک اسٹار نے مفتی قوی کے ساتھ میک اپ روم میں بنائی گئی ویڈیو شیئر کردی، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔
پاکستان وائرل ویڈیو پر کینولی کیفے کی وضاحت، لاہور فرنچائز کی مذمت اگر کسی کی دل آزاری ہوئی یا برا لگا تو ہم معذرت خواہ ہیں تاہم ہمارا ارادہ ایسا ہرگز نہیں تھا، کینولی
لائف اسٹائل شوبز شخصیات کا کینولی کیفے کی مالکان کی وائرل ویڈیو پر اظہارِ مذمت منیجر کی انگریزی بولنے کی صلاحیت کی تضحیک کرنے پر مالکان کو تنقید کا سامنا ہے۔
پاکستان ریسٹورنٹ منیجر کی 'انگریزی' کا مذاق بنانے پر کیفے مالکان کو تنقید کا سامنا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سے ٹوئٹر پر بائیکاٹ کینولی کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ کررہا ہے۔
پاکستان وزیراعظم عمران خان کے ہم شکل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل سیالکوٹ میں ایک رکشے میں بیٹھے شخص کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس پر مختلف تبصرے کیے جارہے ہیں۔
لائف اسٹائل حریم شاہ نے مفتی قوی کی ڈریسنگ روم کی ویڈیوز بھی شیئر کردیں گزشتہ روز ٹک ٹاک اسٹار نے مفتی قوی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔
لائف اسٹائل حدیقہ کیانی کی ثانیہ سعید کے ساتھ سیٹ پر گانا گانے کی ویڈیو وائرل گلوکارہ کی سوشل میڈیا پوسٹس کو دیکھا جائے تو اندازہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی اداکاری کے سفر کا لطف اٹھارہی ہیں۔
لائف اسٹائل حریم شاہ کی مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل ویڈیو کے کیپشن میں حریم شاہ نے لکھا کہ مفتی کو تھپڑ کیوں مارا اس کا جواب مل جائے گا۔
لائف اسٹائل احمد شاہ کے انداز پر بنی یاسر نواز کی بھائیوں کے ساتھ ویڈیو وائرل احمد شاہ نے سالِ نو کے موقع پر اپنے بھائیوں کے ساتھ ایک ویڈیو جاری کی تھی جس میں وہ نئے سال کی مبارک باد دے رہے تھے۔
لائف اسٹائل خواتین کو مختصر لباس پہننے کی ترغیب نہیں دے رہی، عائشہ عمر اداکارہ نے انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے 2020 کے واقعات پر بات کی اور نئے سال کے لیے اچھی اُمیدوں کا اظہار بھی کیا تھا۔
پاکستان نواسی کیلئے کھلونے خریدتی مریم نواز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مریم نواز کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ اپنی نواسی سے ویڈیو کال پر بات کرتے ہوئے اس کے لیے کھلونے خرید رہی ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو