دنیا 'ہندوستان پر دہشت گرد حملے سے ایٹمی جنگ کا خطرہ' امریکی ماہرین نے کانگریس کو بتایا کہ پاکستان پر ہندوستانی حملے کے جواب میں پاکستان ایٹمی ہتھیار کا استعمال کرسکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 28 فروری 2015 08:54am
دنیا عراق پر کارروائی: اوباما کو کانگریس کی منظوری کی ضرورت نہیں عراق نے امریکا کے ساتھ ایک سیکیورٹی معاہدے کے تحت دہشت گردوں کے خلاف فضائی حملے کرنے کی درخواست کی تھی۔
دنیا اقوامِ متحدہ کے لیے ایرانی سفیر کو ویزہ دینے سے امریکا کا انکار سفارتکار حامد ابوطالبی کا تعلق اس گروپ سے بتایا جارہا ہے، جس نے 1979ء میں امریکی سفارتی عملے کو یرغمال بنایا تھا۔
پاکستان پاکستان کے قبائلی علاقوں میں خطرات کم ہوئے ہیں: امریکی سینیٹر پاکستانی سفارتکاروں نے امریکی سینیٹر کے بیان کو دونوں ملکوں کے تعلقات کے حوالے سے ایک خوشگوار پیش رفت قرار دیا ہے۔
دنیا ڈرون کے محدود استعمال کے احکامات دے دیئے،اوباما امریکی صدر نے اپنے ’اسٹیٹ آف دی یونین‘ خطاب میں کہا کہ وہ حقیقی ضرورت کے علاوہ کسی نئی جنگ کے حق میں نہیں۔
نقطہ نظر تادیبی قوانین نیٹو سپلائی میں رکاوٹ، پاکستانی امداد کی بندش کے لیے امریکی کانگریس میں قانون کی تیاریاں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین