سائنس و ٹیکنالوجی ٹیکنو کا ایک اور سستا اسمارٹ فون پوپ 5 ایس متعارف یہ کواڈ کور پراسیسر سے لیس فون ہے جس میں اینڈرائیڈ 10 آپریٹنگ سسٹم کا گو ایڈیشن استعمال کیا گیا ہے۔ شائع 07 فروری 2022 03:51pm
سائنس و ٹیکنالوجی ٹیکنو کا ایک اور کم قیمت اسمارٹ فون اسپارک 8 سی اس انٹری لیول فون میں 90 ہرٹز ریفریش ریٹ سے لیس بڑی اسکرین اور 64 جی بی اسٹوریج نمایاں فیچرز ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹیکنو نے ایک اور کم قیمت اسمارٹ فون پوپ 5 ایکس متعارف کرادیا یہ کواڈ کور پراسیسر سے لیس فون ہے جس میں اینڈرائیڈ 10 آپریٹنگ سسٹم کا گو ایڈیشن استعمال کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹیکنو کا سستا اسمارٹ فون پوپ 5 پرو پیش فون مین 3 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج موجود ہے جبکہ سپلیش ریزیزٹنٹ کا فیچر بھی دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹیکنو کا نیا مڈرینج اسمارٹ فون پووا 5 جی فون کی ایک خاص بات اس کی 6000 ایم اے ایچ کی بڑی بیٹری ہے جس کے ساتھ 18 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹیکنو کی کیمون 18 سیریز کے 3 فونز پاکستان میں دستیاب کمپنی کی جانب سے پاکستان میں کیمون 18 ٹی، کیمون 18 پی اور کیمون 18 پریمیئر فروخت کے لیے پیش کیے گئے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹیکنو نے خاموشی سے کیمون 18 سیریز کا سستا فون پیش کردیا یہ کیمون 18 سیریز کا سستا ترین فون ہے جسے سب سے پہلے افریقی ملک کینیا میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹیکنو کیمون 18 سیریز کے 3 اسمارٹ فونز پیش ٹیکنو نے کیمون 18 سیریز کے 3 نئے فونز متعارف کرا دیئے ہیں جن میں سے کیمون 18 پریمیئر اس کمپنی کا اب تک کا سب سے طاقتور فون ہے۔
Zahid Hussain 26ویں کے بعد 27ویں ترمیم؟ ’نئے چیف جسٹس کو آئین کے دفاع کی ایک طویل جنگ لڑنی ہے ’ زاہد حسین