محمد رضوان سینے کے انتہائی درد میں مبتلا تھے، دیکھ کر لگا کہ کہیں یہ ہارٹ اٹیک تو نہیں، دبئی کے میڈیور ہسپتال کے بھارتی ڈاکٹر
اپ ڈیٹ 13 نومبر 2021
پاکستانی بالر حسن علی کی اہلیہ کے نام سے بنائے گئے اکاؤنٹ سے دھمکیاں ملنے کی ٹوئٹس کی گئی تھیں۔
13 نومبر 2021
نعمان نیاز نے معافی مانگی اور کہا کہ 30 سالہ پرانی دوستی ختم نہیں ہونی چاہیے، دونوں کی ملاقات وفاقی وزیر اطلاعات کے گھر ہوئی۔
اپ ڈیٹ 13 نومبر 2021
دکھ تو بہت ہے تاہم یہ وقت ایک دوسرے کو حوصلہ دینے کا ہے، ہار گئے تو کوئی بات نہیں اس سے سیکھیں گے، کپتان قومی ٹیم
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2021
آسٹریلین کوچ جسٹن لینگر نے حفیظ کی گیند پر چھکا مارنے پر اوپننگ بلے باز کی ذہانت کو سراہا ہے۔
12 نومبر 2021
اس حوالے سے ایک ٹوئٹر صارف نے سوال اٹھایا کہ زیادہ ضروری گیم کے قوانین ہیں یا پھر گیم کی اسپرٹ؟
اپ ڈیٹ 13 نومبر 2021
ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست پر سابق ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کا ٹیم کے لیے پیغام۔
12 نومبر 2021
محمد رضوان کو 9 نومبر کو سینے میں شدید انفیکشن ہوگیا تھا جس کے بعد انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا، ٹیم ڈاکٹر
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2021
قومی ٹیم ورلڈ کپ کے فائنل تک تو نہ پہنچ سکی لیکن اپنی کارکردگی اور رویے سے بے شمار لوگوں کو متاثر کرنے میں کامیاب رہی۔
12 نومبر 2021
پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں پر 176رنز بنائے، آسٹریلیا نے ایک اوور قبل ہدف حاصل کر کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2021
شعیب ملک اور رضوان کو سیمی فائنل کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا، پاکستان کی ٹیم فتح کےساتھ فائنل تک رسائی کے لیے پرعزم ہے۔
11 نومبر 2021
گزشتہ روز قومی ٹیم کے دونوں کھلاڑی فلو میں مبتلا ہوگئے تھے جس کی وجہ سے ان کی آج کے میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی تھی۔
اپ ڈیٹ 11 نومبر 2021
وزیر اعظم عمران خان سے درخواست کی ہے کہ اگر ہم فائنل میں پہنچے تو وہ میچ دیکھنے ضرور جائیں، وزیر اطلاعات و نشریات
اپ ڈیٹ 11 نومبر 2021
ٹوئٹر پر صارفین نیوزی لینڈ کی جیت کو 2019ء کے ورلڈ کپ میں انگلینڈ سے شکست کا بدلہ قرار دیا ہے۔
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2021
ہوسکتا ہے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے تماشائی کرکٹ کو اس نظر سے نہ دیکھتے ہوں، لیکن برِصغیر میں تو کرکٹ بدلہ لینے کا میدان ہوتا ہے۔
11 نومبر 2021
پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے 4 وکٹوں پر 166 رنز بنائے، نیوزی لینڈ نے مچل کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت ایک اوور قبل ہدف حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 10 نومبر 2021
ٹوئٹر پر نفرت انگیز بیان پر 23سالہ ملزم کو ممبئی پولیس کے سائبر سیل نےگرفتار کیا ہے، پولیس
10 نومبر 2021
ٹی20 ورلڈ کپ میں اب تک ناقابل شکست پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں کل سیمی فائنل میں مدمقابل ہوں گی۔
10 نومبر 2021
انگلینڈ اور نیوزی لینڈ دونوں ہی ٹیموں کے پاس اس ٹی 20 ورلڈ کپ کے بہترین بلے باز موجود ہیں۔
10 نومبر 2021
فرگوسن جیسے فاسٹ باؤلر کی انجری کی وجہ سے عدم دستیابی نیوزی لینڈ کے لیے حقیقی طور بہت مہنگی ثابت ہوگی۔
10 نومبر 2021
نمیبیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنائے، بھارت نے ایک وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
08 نومبر 2021
بنگلہ دیش کے شکیب الحسن اور نمیبیا کے ڈیوڈ ویزے کو شکست دے کر آصف علی نے ایوارڈ جیت لیا، آئی سی سی
اپ ڈیٹ 09 نومبر 2021
ٹی20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی اور سیمی فائنل تک رسائی میں ناکامی پر بھارتی ٹیم کو شدید تنقید کا سامنا ہے ۔
08 نومبر 2021
پاکستان کے پاس کچھ اچھے فاسٹ باؤلرز اور اسپنرز بھی ہیں، ہمیں امید ہے کہ یہ ایک اچھا میچ ہو گا، جسٹن لینگر
08 نومبر 2021
افغانستان کو اگر بڑی ٹیموں کے خلاف مسلسل میچ کھیلنے کو ملیں تو کارکردگی میں بہت زیادہ نکھار آسکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 10 نومبر 2021
’ ٹورنامنٹ کے دوران ہم ایک دوسرے کو پیغامات بھیجتے رہے ہیں۔ اس مرتبہ ہم ساتھ کھیلنے کے بجائے میدان کے باہر بیٹھے ہوں گے‘۔
08 نومبر 2021
بابراعظم نے کسی بھی ورلڈ کپ، بحیثیت کپتان اور ایک سال میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا ریکارڈ قائم کیا۔
اپ ڈیٹ 07 نومبر 2021
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر12 مرحلے کا آخری روز کئی ٹیموں کے ارمانوں پر پانی پھرنے کا دن تھا۔
08 نومبر 2021
ٹی20 ورلڈ کپ رضوان نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف 15 رنز کی اننگز کے دوران یہ ریکارڈ بنایا۔
07 نومبر 2021
نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی جس کے ساتھ ہی افغان ٹیم بھی فائنل فور کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔
اپ ڈیٹ 07 نومبر 2021
پاکستان نے 4وکٹوں کے نقصان پر 189رنز بنائے، شعیب ملک نے 18گیندوں پر نصف سنچری بنائی، اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 117رنز بنا سکی۔
07 نومبر 2021
افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنائے، نیوزی لینڈ نے دو وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
07 نومبر 2021
کیا پاکستان کے لیے آسٹریلیا سے گزشتہ ناکامیوں کا بدلہ لینے کا وقت آ رہا ہے؟ یا آسٹریلیا ایک بار پھر پاکستان کی راہ میں آجائے گا؟
07 نومبر 2021
ویسٹ انڈیز کی شکست سے بنگلہ دیش کی ٹیم 8 ویں نمبر آجائے گی اور یوں اگلے ورلڈ کپ کے لیے براہ راست کوالیفائی کرلے گی۔
07 نومبر 2021
ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر12 راؤنڈ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم انتھک کوشش کے باوجود بھی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی نہ کر سکی۔
اپ ڈیٹ 07 نومبر 2021
آسٹریلیا نے دفاعی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دےکر سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں روشن کر لیں۔
اپ ڈیٹ 06 نومبر 2021
آئیے متحدہ عرب امارات میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں بننے والے چند دلچسپ اور تاریخی ریکارڈز پر نظر ڈالتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 06 نومبر 2021
کرکٹ میں ہم اس بارے میں نہیں سوچتے کہ ہمیں کس حریف کا سامنا کرنا ہے، آل راؤنڈر محمد حفیظ
06 نومبر 2021
اس فارمیٹ میں کسی کھلاڑی کی کارکردگی ٹیم کی فتح کا باعث بن جاتی ہے تو کسی کھلاڑی کی کارکردگی ٹیم کو شکست سے بھی دوچار کرسکتی ہے۔
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2021
2007ء میں منعقد ہونے والے پہلے ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے سفر کا آغاز ہی کامیابی سے ہوا۔
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2021
اس ٹی20 ورلڈکپ میں ماضی کی نسبت بہت زیادہ تبدیلیاں نہیں ہوں گی تاہم 4 چیزیں ایسی ہیں جو اس ٹی20 ورلڈکپ کو منفرد بناتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2021
پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا بلاشبہ ٹی20 ورلڈکپ 2021ء کے ان میچز میں سے ایک ہے جن کا سب سے زیادہ انتظار کیا جارہا ہے۔
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2021
یہ ٹورنامنٹ نئے کھلاڑیوں کے لیے بھی بڑے اسٹیج پر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2021
آئی سی سی ٹی20 کرکٹ میلہ بس سجنے کوہے، تو آئیے دیکھتے ہیں اس ٹورنامنٹ میں چھکوں کی برسات کرنے میں کون سے کھلاڑی آگےہیں۔
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2021
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2014ء میں پاکستان کا سفر پہلی مرتبہ گروپ اسٹیج پر ہی تمام ہوا۔
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2021
ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف سب سے کم اسکور کا دفاع کرنے کا ریکارڈ نیوزی لینڈ کے پاس ہے۔
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2021
2009ء میں منعقد ہونے والا ٹی20 ورلڈ کپ، ٹی20 کرکٹ میں پاکستان کے سفر کا اہم سنگ میل ثابت ہوا۔
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2021
اس ورلڈ کپ میں جہاں کئی نئے نام اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے تو وہیں کچھ تجربہ کار کھلاڑی بھی جلوہ افروز ہوں گے۔
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2021
آئیے ماضی کے ٹی20 ورلڈ کپ کے کچھ غیر معمولی لمحات کی یاد تازہ کرتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2021