پاکستان ایک سال میں متحدہ رابطہ کمیٹی چوتھی بار برطرف ایم کیو ایم کے مطابق الطاف حسین نے ارکان کے بار بار حلفیہ بیانات اور وعدے کے مطابق ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر فیصلہ کیا۔ اپ ڈیٹ 25 جولائ 2015 11:37am
پاکستان 'ٹارگٹ کلر' کی گرفتاری، فاروق ستار کا رینجرز کے دعویٰ پر شبہ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے ملزم شمشاد نے3 پولیس اہلکاروں سمیت12 افراد کے قتل کااعتراف کرلیا ہے۔
پاکستان کراچی: پُرتشدد واقعات میں خواتین سمیت تین ہلاک اسی دوران رینجرز نے محمد خان کالونی اور اتحاد ٹاؤن میں کارروائی کرکے 13 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
پاکستان کراچی: رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، دو اہلکار زخمی ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ خودکش حملہ تھا اور موقع سے ایک مشتبہ حملہ آور کے اعضاء بھی ملے ہیں۔
پاکستان کراچی: ریجنرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، متعدد افراد گرفتار سلطان آباد کے علاقے میں آج ہونے والی کارروائی میں رینجرز کے کمانڈوز اور لیڈی سرچرز سمیت چار سو سے زائد نفری نے حصہ لیا۔
پاکستان کراچی: رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، اہلکار ہلاک حکام کے مطابق دھماکہ رینجرز ٹرک کے قریب ہوا جس میں دس اہلکار سوار تھے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین