دنیا سعودی عرب: نماز کےاوقات میں کاروبار پر پابندی میں نرمی کا امکان سعودی عرب کی مذہبی پولیس نماز کے اوقات کارمیں کاروبار اور دکانوں کو بند کرنے کے سخت قوانین میں نرمی کا سوچ رہی ہے۔ شائع 01 جنوری 2014 08:06pm