پاکستان رکن قومی اسمبلی شاہجہاں بلوچ پر فرد جرم عائد ارشد پپو قتل کیس میں لیاری سے منتخب پیپلزپارٹی کےرکن قومی اسمبلی شاہجہاں بلوچ سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد ۔ شائع 26 دسمبر 2013 04:53pm